اسلام آباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ صدر پاکستان کی مرضی کے بغیر عمران خان اعتماد کا ووٹ نہیں لے سکتے، اگر عمران خان اعتماد کا ووٹ لینا چاہتے ہیں تو […]
اسلام آباد (آئی این پی)قومی اسمبلی کا اجلاس ایجنڈے پر کاروائی کے بغیر ہی غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا گیا۔فوری طور پر اجلاس ملتوی کرنے پر اپوزیشن نے شدیداحتجاج کیا اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن آغا رفیع اللہ نے “کھینچ کے رکھ تان […]
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کی پارری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف(کوہاٹ)کے ٹوئٹر اکانٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں شبلی فراز کو خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی محمود خان […]
لاہور(آئی این پی ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور حمزہ شہباز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس کے دوران بلاول نے حمزہ شہباز کو سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کی جیت کی مبارک باددی۔ بلاول بھٹو زرداری اور حمزہ شہباز نے باہمی گفتگو […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس کے دوران ملکی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعرات کو وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں […]
اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین سینیٹ کیلئے صادق سنجرانی کو حکومتی امیدوار نامزد کر دیا۔ جمعرات کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔نسینیٹ الیکشن کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی […]
لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اسلام آباد سینیٹ الیکشن میں جو کچھ ہوا، اس پر ہر جمہوریت پسند شرمندہ ہے، ووٹ نہیں نوٹ کی جیت ہوئی ہے۔ عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن […]
کراچی(آئی این پی ) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک پروازوں میں مسافروں کو کھانے اور مشروبات پیش کرنے پر عائد پابندی اٹھانے کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق اندرون ملک فضائی سفر کرنے والے مسافروں کیلئے اچھی خبر آگئی، سول ایوی ایشن […]
لاہور(آئی این پی ) شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت میں عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، اپوزیشن لیڈر […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سینیٹ کی بڑی جماعت بن کر سامنے آئی، اس کے باوجود وزیراعظم نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کیا۔ سماجی […]