ضمنی الیکشن سے متعلق جمیعت علمائے اسلام نے بھی یوٹرن لے لیا، حتمی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت مخالف سیاسی پارٹیوں کے اتحاد پاکستان جمہوری تحریک (پی ڈی ایم) میں شامل دو بڑی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے اعلان کے بعد جمعیت علمائے […]

مفتی پوپلزئی اور فواد چوہدری دونوں کو ساتھ لے کر چلنے کا اعلان، رویت ہلال کمیٹی کے نئے چیئرمین کی پریس کانفرنس

اسلام آباد (آئی این پی) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے ایک دن روزہ اور ایک دن عید پر پوری قوم کو اکٹھا کرنے کی کوشش کی جائے گی سائنس سے بھی مدد لیں گے مگر فیصلہ شریعت اور شہادت […]

شہباز شریف کو سائیڈ لائن کر کے مریم نواز کو پارٹی کا صدر بنانے کی تیاریاں، جیل میں قید شہباز شریف کو واضح پیغام بھجو ادیا گیا

لاہور (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی نے مسلم لیگ ن سے متعلق اہم انکشافات کر دئے۔ تفصیلات کے مطابق رانا عظیم نے بتایا کہ شہباز شریف کو سائیڈ لائن کر کے مریم نواز کو پارٹی کا صدر […]

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور اور ذیلی ادارےکب سے کھلیں گے؟ اعلان کر دیا گیا

پشاور(این این آئی)اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور اور ذیلی ادارے 18جنوری سے کھلیں گے۔ اسلامیہ کالج رجسٹرار آفس نے بتدریج تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا شیڈول جاری کر دیا۔ علامیہ کے مطابق کالجیٹ سکول کے 8ویں تک کلاسز 25جنوری اور میٹرک کلاسز18 جنوری سے شروع ہونگے، […]

جتنے مرضی ایم پی اے لاؤ پیسوں کی پرواہ نہ کرو انہیں بولو کتنے پیسے لینے ہیں، سینئر صحافی نے سینیٹ الیکشن سےقبل ہارس ٹریڈنگ کا انکشاف کر دیا

لاہور (پی این آئی) اسلام آباد سے ایک اہم ترین سرکاری شخصیت سے 4 دن سے لاہور میں ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں اور وہ کہہ رہا ہے کہ جتنے مرضی ایم پی اے لاؤ پیسوں کی پرواہ نہ کرو انہیں بولو کتنے پیسے لینے ہیں […]

پمز کی نجکاری روکنے کیلئے ملازمین کا49ویں روز بھی احتجاج جاری رہا، پمزکے تمام ڈیپارٹمنٹ بند رہے

اسلام آباد(این این آئی)پمز کی بحالی کیلئے ملازمین کا49ویں روز بھی احتجا ج جاری رہا ،فیڈرل گرینڈ ہیلتھ الائنس کے اعلان کے مطابق پمز کے تمام ڈیپارٹمنٹ بند رہے اور کثیر تعداد میں ملازمین گراوئنڈ میں موجود رہے۔ پمز کے تمام پروفیسرز، کنسلٹنٹ نے بھرپور […]

مولانا فضل الرحمٰن کو چئیرمین سینیٹ بنانے کی تیاریاں، راضی کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کو سینیٹ انتخابات کے لیے ان لوگوں نے ہی راضی کیا ہے جو انہیں کہتے تھے کہ آپ کے بغیر ریاست کا تصور ممکن نہیں،آپ کے بغیر حکومت مکمل نہیں ہوتی،آپ کے […]

ندیم افضل چن کو منانے کے لیے وفاقی وزراء متحرک ہوگئے، وزیراعظم سے استعفیٰ منظور نہ کرنے کی درخواست کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دینے والے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء ندیم افضل چن کو منانے کے لیے وفاقی وزراء متحرک ہوگئے۔ اس حوالے سے میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی […]

سعودی عرب میں ملازمت کے مواقع، بیروزگار نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کی معیشت کئی دہائیوں تک تیل کی صنعت پر قائم رہی ہے، تاہم موجودہ ولی عہد محمد بن سلمان نے اگلے دور کے تقاضوں کو بھانپتے ہوئے سعودی ویژن 2030 ء تشکیل دیا ہے جس کے تحت سعودیہ میں […]

پاکستان میں جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا یکم جمادی الثانی آج بروز جمعہ ہوگی

کراچی(این این آئی) پاکستان میں جمادی الثانی 1442 ہجری کا چاند نظر آ گیا۔زونل رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا،جس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد نے کی۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے بتایاکہ کراچی،کوئٹہ، عمر کوٹ اور دیگر مقامات پر چاند نظر […]

استعفے دینے ہیں یا نہیں؟ شاہد خاقان عباسی نے نواز شریف سے ملاقات کے حوالے سے بھی قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ استعفے ابھی نہیں دئیے جارہے ۔ استعفے کا آپشن موجود ہے لیکن تمام فیصلے پی ڈی […]

close