میرے کمرے میں سانپ کس نے چھوڑا حلیم عادل شیخ نے الزام عائد کر دیا

کراچی( پی این آئی ) جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں موجود پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کے کمرے سے سانپ نکل آیا۔ حلیم عادل شیخ شیخ کا کہنا ہے کہ مجھے مروانے کی […]

تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سندھ کے ضمنی انتخابات میں اپنی شکست کو تسلیم کرلیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما عندلیب عباس نے کہا کہ ہم سندھ کے ضمنی الیکشن میں […]

سینیٹ الیکشن خفیہ ووٹنگ سے ہوا تو کتنے ن لیگی اراکین اپنی جماعت کو ووٹ نہیں دیں گے؟ ہوشربا تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) سینیٹ انتخابات میں کامیابی کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے اپنی حکمت عملی تشکیل دے دی ہے اور یہ حکمت عملی اوپن بیلٹ اور سیکرٹ بیلٹ ، دونوں کے لیے تیار کی گئی ہے۔ اس حوالے سے قومی اخبار میں شائع […]

اسد عمر حفیظ شیخ کو سینیٹ الیکشن میں ووٹ دیں گے یا نہیں؟ بھائی محمد زبیر نے حیران کن انکشاف کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ اس بات کا مجھے آئیڈیا نہیں کہ اس عمر حفیظ شیخ کو ووٹ دیں گے یا نہیں لیکن اتنا ضرور دوں گا کہ اگر انہوں نے حفیظ شیخ ووٹ […]

ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کا ایکشن، مریم نواز کا بغیر اجازت جلسہ کرانے پر ارکان پارلیمنٹ کو شوکاز نوٹس جاری، طلب کر لیا

نوشہرہ کینٹ (آن لائن)ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے مریم نواز کا بغیر اجازت جلسہ کروانے اور ممبران اسمبلی کی جلسہ میں شرکت کرنے کے خلاف امیدوار اختیار ولی ،ایک سینیٹر،تین ممبران قومی اسمبلی اور ایک ممبر صوبائی سمبلی کو شوکاز نوٹس […]

مسیحی برادری نے بلدیپ سنگھ کو پی ٹی آئی کا سینٹ ٹکٹ دینے کے فیصلے کو مسترد کردیا

نوشہرہ کینٹ (آن لائن)نوشہرہ کی مسیحی برادری نے بلدیپ سنگھ کو سینٹ ٹکٹ دینے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی اعلی ٰ قیادت مسیحی برادری کی خدمات اور صوبے میں آبادی کو مد نظر رکھ کر فیصلہ کریں […]

بڑے شہر کے سرکاری تعلیمی اداروں میں 17 کرونا کیسز کی تصدیق، 4 ہفتے کے لیے ادارے بند

سرگودھا(آن لائن ) سرگودھامیں سرکاری تعلیمی اداروں میں 17کرونا کیسز کی تصدیق ہو نے پر 4سکولوں کو ایک ہفتہ کے لئے بندکردیاگیا، ذرائع کے مطابق تعلیمی اداروں میں کرونا،وائرس کے انکشاف پر مختلف تعلیمی اداروں میں کئے گئے ٹیسٹ میں گورنمنٹ ہائی سکول چک 88جنوبی […]

13 روز کے دوران قبضہ مافیا سے 11 ارب 36 کروڑروپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار کرالی گئی

فیصل آباد(آن لائن) ضلع میں 13 روز کے دوران قبضہ مافیا سے 11۔ارب 36 کروڑروپے مالیت کی 1193۔ایکڑ 7کنال 14مرلے سے زائدزرعی اور کمرشل سرکاری اراضی واگزار کرائی جاچکی ہے جبکہ گذشتہ روز اسسٹنٹ کمشنرز نے 52 کروڑ روپے کی 22۔ایکڑ سے زائد سرکاری زمین […]

کوویکس پاکستان کی 20 فیصد آبادی کو مفت کورونا ویکسین فراہم کرے گا

اسلام آباد (این این آئی)ادارہ صحت کے ذرائع کے مطابق پاکستان کو مفت کورونا ویکسین کوویکس پلیٹ فارم سے ملے گی، کوویکس پاکستان کی 20 فیصد آبادی کو مفت کورونا ویکسین فراہم کرے گا۔پاکستان کو کوویکس سے کورونا ویکسین کی 4 کروڑ 55 لاکھ ڈوزز […]

پی ڈی ایم نے حکومت کے خاتمے تک لانگ مارچ جاری رکھنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی)پی ڈی ایم نے لانگ مارچ حکومت کے خاتمے تک جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ سینیٹ انتخابات میں کھلی رائے شماری کا واحد حل آئینی ترمیم ہے،پی ڈی ایم نے لانگ مارچ کے لیے پانچ رکنی کمیٹی قائم کی […]

الیکشن کمیشن نے پی پی 51 میں پریس کانفرنس پر فردوس عاشق اعوان کو نوٹس جاری کردیا

لاہور(آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی حلقہ پی پی 51 میں پریس کانفرنس پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن نے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کو نوٹس جاری کردیا، نوٹس ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر […]

close