شہید فاضل راہو کی کسانوں کے حقوق اور جمہوریت کیلئے جدوجہد ہماری تاریخ کا قابلِ فخر و ناقابلِ فراموش باب ہے، بلاول بھٹو زرداری

 اسلام آبا (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے شہید فاضل راہو کے یومِ شہادت پراپنے پیغام  میں شہید فاضل راہو کو ان کی 34 ویں برسی پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

 اسلام آباد (این این آئی)پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس (آج) پیر کوطلب کر لیا۔مولانا فضل الرحمن نے اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس پیر کے روز دن 12 بجے اسلام آباد میں اپنی رہائشگاہ پر طلب […]

’’ الیکشن ، اسمبلیوں اور سینیٹ کے حوالے سے ایک سکیم ‘‘ تحریک انصاف نے کس چیز کا اعتراف کر لیا ،حکومت کیا کرنے جارہی ہے ؟سینئر صحافی کے حیران کن انکشافات

لاہور (پی این آئی)سینئر تجزیہ کار ارشاد احمد عارف نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ کہاہے کہ تحریک انصاف ، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے فارن فنڈنگ کیس میں ایک فرق ہے ۔تحریک انصاف کیخلاف کیس اس شخص نے کیا ہے […]

اسمبلی سیشن کے دوران فضل الرحمن کی چڑھائی پرجنرل پاشا نے مولانا کی فارن فنڈنگ سے متعلق ایسا کیا انکشاف کیا کہ تمام ارکان اسمبلی کو چپ لگ گئی؟سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف ‎

لاہور (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میںسینئر تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا ہے کہ ہونا کچھ نہیں، جب ساڑھے چھ سال میں فیصلہ نہ ہوسکا، اس سے کیا نکلے گا؟ اگر کوئی فیصلہ ہوجاتا ہے تو ساری پارٹیاں فارغ ہوجائیں گی،جب میں […]

پاکستان اور ترکی کے درمیان بڑا فوجی معاہدہ طے، پاکستان ٹینک خریدے گا رسو ل اللہ ﷺ کی پیشگوئی پوری ہوگئی، ہارون الرشیدکا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہےپاکستان اور ترکی کا بڑا فوجی معاہد ہو گیا ہے ، پاکستان اب ان سے ٹینک خریدے گا ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوے کہا ہے کہ پاکستان ، ترکی […]

زہریلا آٹا کھانے سے لڑکی جاں بحق دو بھائی تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل

بہاولنگر (این این آئی )زہریلا آٹاکھانے سے لڑکی جاں بحق جبکہ اسکے دو بھائی تشویش ناک حالت میں ہسپتال پہنچ گئے  متاثرین بہن بھائیوں میں راشدہ بی بی، عمر حیات اور محمد عامر شامل ہیں،تفصیل کے مطابق بہاولنگر کے نواحی گاوں 144ـ6Rمیں خاتون نے چکی […]

بہاولنگر’وزیر اعظم کے احکامات پر کسٹم ٹیم کی غیر قانونی پیٹرول پمپس کیخلاف کارروائی جاری’ مزید 5 پیٹرول پمپس سیل

بہاولنگر ( این این آئی )وزیر اعظم کے احکامات پر کسٹم ٹیم کی غیر قانونی پیٹرول پمپس کیخلاف کارروائی جاری۔ٹیم نے مزید 5 پیٹرول پمپس کو سیل کردیا ۔سیل کئے جانے پیٹرول پمپس کی تعداد 17 تک پہنچ گئی۔کسٹم ٹیم کی جانب سے کاروائی  4 […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس؟ پاکستانیوں کی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے اور اسے غیر دانشمندانہ فیصلہ قرار دیا ہے کیونکہ اس سے کاروبار ی سرگرمیوں پر […]

50فیصد بچے ایک دن آئیں گے اور 50 فیصد کو چھٹی ہوگی، محکمہ تعلیم کی نئی ہدایات جاری

لاہور(پی این آئی )محکمہ تعلیم کی نئی ہدایات کے مطابق سکول کھلنے کے بعد طلبہ کو متبادل دنوں میں بلایا جائے گا 50فیصد بچے ایک دن آئیں گے اور 50 فیصد کو چھٹی ہوگی، میڑک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مئی اور جون میں منعقد ہونگے۔ […]

پی ڈی ایم میں شامل متعدد اپوزیشن جماعتوں نے مولانا فضل الرحمٰن کو تنہا چھوڑ دیا

لاہور (پی این آئی)راولپنڈی کی جانب ماچ، پی ٹی ایم میں شامل متعدد جماعتوں نے مخالفت کر دی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے صحافی رانا عظیم نے حکومت مخالف احتجاجی تحریک پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں ہونے والے نئی […]

شہباز شریف کو تمام کیسز ختم ہونے کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے ملاقات کی۔ملاقات میں مریم نواز نے پی ڈی ایم کے حوالے سے مشاورت بھی کی۔ مسلم لیگ ن […]

close