اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد پولیس نے 19 جنوری کو پی ڈی ایم کے ہونے والے متوقع احتجاج/ریلی کے دوران لا اینڈ آڈر کے حوالے سے سیکیورٹی پلان جاری کردیا۔یہ پلان آپریشنز ڈویژن نے ضلعی انتظامیہ کے مشورے سے جاری کیا گیا، ریلی […]
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی پی ڈی ایم کی فکر چھوڑیں اپنی نالائقی کی وضاحت کریں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ برطانیہ میں پاکستان کے سفارت خانے کے اکاونٹ منجمند ہوئے […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی ترجمان اور ممبر قومی اسمبلی شازیہ مری نے شبلی فراز اور فرخ حبیب کی پریس کانفرنس کو چور مچائے شور کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ممنوعہ فنڈز کے حوالے سے اعتراف جرم کرنے کے […]
لاہور(این این آئی) جماعت اسلامی کی جانب سے شہرمیںصفائی کے ناقص انتظامات کے خلاف انوکھا احتجاج کیا ، مظاہرے کے شرکاء بھینس پر پنجاب حکومت لکھ کر اس کے سامنے بین بجاتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے زیر اہتمام شہر میں صفائی […]
لاہور(این این آئی) وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جمہوریت اور احتساب لازم و ملزوم ہیں احتساب سے فرار کی کوشش کرنے والے واویلا کر رہے ہیں اور ان کی چیخیں نکل رہی ہیں لیکن قومی […]
لاہور (این این آئی) ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین ، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی اور ایم این اے مونس الٰہی سے وفاقی وزیر نارکوٹیکس کنٹرول برگیڈیئر اعجاز شاہ نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر […]
لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت نے کورونا وائرس کی ویکسین خریدنے کی منظوری دی ہے جو مارچ میں دستیاب ہوگی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت نے ایسٹرازنیکاکی ویکسین کی […]
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں ہمیں پھنسانے کی کوشش کرنے والے خود پھنس گئے ہیں، 19جنوری کے احتجاج کے بجائے پیر کو اپنی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرائیںاور […]
ملتان(این این آئی ) وزیر مملکت برائے سیاسی امور وزیراعظم پاکستان ملک عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے قومی حلقہ 155کے درینہ مسائل کا حل اولین ترجیح ہے شہریوں کو بنیادی سہولیات کی […]
اسلام آباد (این این آئی) معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ مل بانٹ کر لوٹ مار ہو تو جمہوریت ورنہ آمریت، یہ چورن نہیں بکنے والا،عوام کے نام پر لوٹ مار کرنے والے خواجہ آصف کے 46 بینک اکاؤنٹس […]
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد اور راولپنڈی کے بعض علاقوں میں اگلے دو دن بجلی بند رہے گی۔ این ٹی ڈی سی کے مطابق 18 اور 19 ،جنوری کو آئیسکو ریجن کے بیشتر علاقوں میں بجلی بند رہے گی،راولپنڈی ،اسلام آباد سمیت پوٹھوہار ریجن […]