اندرون شہر بجلی کی ننگی تاریں، وفاقی محتسب نے بجلی کے حکام کو طلب کر لیا

راولپنڈی(آن لائن )وفاقی محتسب اعلیٰ نے اندرون شہر بجلی کی ننگی لٹکتی تاروں کے حوالے سے آئیسکو حکام کو آج (بروز منگل ) 11 بجے وفاقی محتسب میں طلب کر لیاوفاقی محتسب نے یہ طلبی تحریک انصاف کے مقامی رہنما وچیئرمین سٹیزن ایکشن کمیٹی ظہیراحمداعوان […]

جنوبی پنجاب الگ سیکرٹریٹ، خرچے بڑھ گئے، کارکردگی صفر

ملتان(پی این آئی)31 اگست 2020 کو وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مختلف محکموں کے 12 سیکریٹریز کی منظوری دے کر جنوبی پنجاب کے انتظامی طور پر تین ڈویژنز پر مشتمل سیکریٹیریٹ کو عملی طور پر فعال بنا دیا تھا۔اس وقت تحریک انصاف کی حکومت […]

سینٹ الیکشن، اپوزیشن جماعتوں نے استعفوں سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کی اتحادی جماعتوں نے سینٹ الیکشن قبل مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پشاور میں اجلاس ہوا جس […]

حکومت براڈ شیٹ سے متعلق معاہدے سامنے لے آئی، نواز شریف کی کونسی جائیداد کی مد میں براڈ شیٹ کو حصہ دیا گیا ، حیران کن انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ معاملے میں جو ادائیگی کی گئی وہ ماضی میں کی گئیں ڈیلز اور دئیے گئے این آر اوز کی قیمت ہے،دستاویز پبلک کئے بغیر شفافیت نہیں آسکتی،نواز […]

فواد چودھری سمیت قومی اسمبلی کے 48 ارکان کی رکنیت معطل کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری سمیت قومی اسمبلی کے 48 ارکان کی رکنیت معطل کر دی ہے۔اسمبلی اراکین کی رکنیت گوشوارے جمع نہ کرانے کے سبب معطل کی گئی۔الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ […]

غیر ملکی فنڈنگ کا اعتراف پی ٹی آئی کے بانی رکن نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصا ف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ آج بھی تحریک انصاف کا رکن ہوں، میرے حق میں الیکشن کمیشن اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے آچکے ہیں، […]

( ن) لیگ پر قطر سے مہنگی ایل این جی درآمد کرنے کا واویلا کرنیوالی پی ٹی آئی کی موجودہ حکومت اب تک کی سب سے مہنگی گیس لینے کو تیار لیکن کو ئی سپلائر اسے دینے کوبھی راضی نہیں ، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی آئی این)پاکستان مسلم لیگ( ن) پر قطر سے مہنگی ایل این جی درآمد کرنے کا واویلا کرنے والی پی ٹی آئی کی موجودہ حکومت اب تک کی سب سے مہنگی قیمت پر گیس لینے کو تیارہے لیکن کو ئی سپلائر اسے دینے کو […]

عمران خان نے بھی تو حکومت گرانے کی کوشش کی تھی مگر پھر کیا ہواتھا ؟سینئرصحافی ہارون الرشید کا تجزیہ

اسلام آباد(پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ پنجاب میں سول سروس میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا ارادہ ہے ،چیف سیکرٹری اور ا ٓئی جی ، دو کمشنر،پانچ ڈپٹی کمشنر ز اور چھ سیکرٹری […]

پاکستانی قونصلیٹ دبئی نے کتنے ہزار پاکستانیوں کو کورونا کی وباء میں پاکستان آنے میں مدد کی؟

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ دبئی میں قائم پاکستانی قونصل خانے نے کورونا پھیلنے کے بعد سے 61 ہزار پاکستانیوں کو عرب امارات سے وطن واپس آنے میں مدد کی ہے۔چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی متحدہ […]

کرپشن 110 فیصد اور رشوت200 فیصد تک پہنچ گئی آئندہ کونسی پارٹی حکومت بنائے گی ، حیرت انگیز دعویٰ

سیالکو ٹ(پی این آئی)(ن) لیگ کے مرکزی راہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نیب بے اختیار ہے اس کے پاس کوئی اختیار نہیں بلکہ نیب کا مشن یہ ہے کہ پکڑ دھکڑ کرو اور بعد میں ثبوت نہ ملنے پر چھوڑ دو۔انھوں نے […]

کورونا کے بڑھتے کیسز، لاہور، گوجرانوالہ کےکتنے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا؟

لاہور(آئی این پی ) کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث لاہور اور گوجرانوالہ کے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈا ون لگا دیا گیا۔ لاہور کے 17 اور گوجرانوالہ کے مزید 3 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون لگایا گیا۔ علاقہ مکینوں کی آمدورفت محدود ہوگی۔ […]

close