کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی کا آغاز گیا

اسلام آباد (این این آئی)سیکورٹی صورتحال کے پیش نظرکالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی کا آغاز کیا گیا۔سی ٹی او رائے مظہر اقبال کے مطابق کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف سخت اور بلا امتیاز کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ سی ٹی او […]

کورونا کے باعث کاروبار تباہ ہو گئے، سروے میں تاجروں کی رائے

اسلام آباد (این این آئی)53 فیصد پاکستانی تاجروں نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے باعث خرید و فروخت میں کمی ہوئی ہے۔عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان نے 400 سے زائد کاروباری شعبوں کی آرا پر مبنی سروے رپورٹ جاری […]

چیف الیکشن کمشنر نے ایکشن شروع کر دیا، این اے 75 کے ڈی آر او اور ریٹرننگ افسر کو طلب کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)چیف الیکشن کمشنر نے این اے 75 کے ڈی آر او اور ریٹرننگ افسر کومنگل کو اسلام آباد طلب کرلیا جہاں چیف الیکشن کمشنر این اے 75 کے ضمنی الیکشن کے نتائج سے متعلق سماعت کریں گے اور اس دوران تحقیقاتی […]

پیپلز پارٹی نے خزانے کے منہ کھول دیے، بولیاں لگ رہی ہیں، بڑا الزام عائد

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں رضا ربانی نے بینظیر کے میثاق جمہوریت کے مخالف موقف اپنایا،دو پارٹیوں کی کرپشن سیاست میں خریدو فروخت کیلئے استعمال ہو رہی ہے،پیپلز پارٹی نے خزانے […]

وفاقی وزیر اسد عمر نے ’پارری گرل‘ کو مستقبل کی سیاستدان قرار دے دیا

کراچی (پی این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے ’پارری گرل‘ دنانیر مبین کو مستقبل کی سیاست دان قرار دیا ہے۔گزشتہ روز اسد عمر اور دنانیر نے کرکٹ کے ایک پروگرام میں شرکت کی۔ پروگرام […]

پریزائیڈنگ افسر کا ویڈیو بیان ،پس پردہ اسکرپٹ بتاتی آواز نے معاملہ مزید مشکوک بنا دیا، نیا پنڈورا باکس کھل گیا

اسلام آباد (پی این آئی )پریزائیڈنگ افسر کا ویڈیو بیان ،پس پردہ اسکرپٹ بتاتی آواز نے معاملہ مزید مشکوک بنا دیا، نیا پنڈورا باکس کھل گیا ۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پریزائیڈنگ افسر کے وضاحتی بیان میں پس پردہ اسکرپٹ بتاتی آواز نے معاملہ […]

ملک میں کپاس کی قیمت 11 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(آئی این پی ) کاٹن جینرز ایسوسی ایشن پاکستان نے کہا ہے کہ رواں برس ملک میں روئی کی قیمت 11 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کاٹن جینرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین احسان الحق کا کہنا ہے کہ […]

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی کے امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد

کراچی(آئی این پی ) الیکشن ٹربیونل نے ریٹرنگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئےسینیٹ کے لیے پی ٹی آئی کے امیدوار سیف اللہ ابڑو کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے۔ پیر کوسندھ ہائیکورٹ میں جسٹس آغا فیصل پر مشتمل الیکشن ٹریبونل کے روبرو پی ٹی […]

ن لیگ نے الیکشن جیتنے کے لیے 6 ہزار جعلی ووٹ ڈالے، پرویز خٹک کا نوشہرہ کے ضمنی انتخاب کا نتیجہ تسلیم کرنے سے انکار

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے پی کے 63 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ صوبہ خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلی پرویز خٹک نے دعوی کیا کہ کوئی بھی مجھ سے الیکشن نہیں جیت سکتا ہے۔انہوں […]

نمک سے زر مبادلہ کمانے کا فیصلہ، پاکستان نے گلابی نمک کو عالمی سطح پر رجسٹرڈ کرانے کے لیے تیاری کر لی

اسلام آباد(آئی این پی) باسمتی چاول کی جیوگرافیکل انڈیکیشن(جی آئی)رجسٹریشن کے بعد پاکستان نے گلابی نمک کی بھی رجسٹریشن کرانے کا فیصلہ کرلیا،تفصیلات کے مطابق وزارت تجارت کے حکام نے انٹیلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن (آئی پی او)پاکستان کے نمائندوں کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کیا جہاں […]

نیب نے سندھ میں اساتذہ کی غیرقانونی بھرتیوں کی تحقیقات شروع کردیں

کراچی(آئی این پی) قومی احتساب بیورو(نیب) نے سندھ میں اساتذہ کی غیرقانونی بھرتیوں کی تحقیقات شروع کردیں اور عدالت کے حکم پر اساتذہ کا ریکارڈ طلب کرلیا۔نیب نے ہائی کورٹ کے حکم پر غیر قانونی بھرتیاں کرنے والوں کا ریکارڈ طلب کیا ہے۔ صوبائی حکومت […]

close