اب بچوں کو سکولو ں میں داخلہ لینے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟ حکومت نے والدین کو ہدایات جاری کر دیں

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے اسکول میں داخلہ لینے پر بچے کا ٹی بی ، ہیپاٹائٹس اور دیگر ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرصحت عذراپیچوہو کی سربراہی میں کمیونیکیبل ڈزیززکنٹرول سے متعلق اجلاس ہوا ، جس میں فیصلہ کیا گیا […]

کیا ہونیوالا ہے؟ پاکستان کیلئے بڑے خطرے کی گھنٹی بج گئی، پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی) موسم سرما میں معمول سے کم بارشوں نے ملک میں خشک سالی کی صورتحال پیدا کر دی، ماہرین موسمیات کی رپورٹ کے مطابق موسم سرما کے دوران ملک میں معمول سے 31 فیصد کم بارشیں ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق موسم سرما […]

اشارہ مل گیا؟ سابق وزیراعظم نواز شریف نے کارکنان کو نئے انتخابات کی تیاری کا حکم جاری کر دیا

لندن (پی این آئی) نواز شریف نے کارکنوں کو نئے انتخابات کی تیاری کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے لندن سے اپنے کارکنوں کے نام اہم پیغام جاری کیا گیا […]

سینیٹ الیکشن، بلوچستان میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر اور وزیر اعلیٰ میں اختلاف کھل کر سامنے آ گیا

کوئٹہ(آن لائن ) بلوچستان میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر اور وزیر اعلیٰ میں اختلاف کھل کر سامنے آ گیا، بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر ووزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف نہ صرف بلوچستان […]

الیکشن کمیشن خود دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کر رہا ہے، ن لیگ کے لیڈر کا دعویٰ

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے تسلیم کیا ہے کہ ضمنی انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے اور وہ دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کر رہا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں […]

لیاری والوں کو غنڈہ کیوں کہا؟ فیاض الحسن چوہان معافی مانگیں، پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر نے مطالبہ کر دیا

کراچی(آئی این پی)تحریک انصاف کے لیاری سے منتخب ایم این اے شکور شاد نے اپنے ہی پارٹی کے پنجاب سے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو لیاری والوں سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا،اپنے ویڈیو پیغام میں شکور شاد نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر […]

پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی کیوں مسترد کیے گئے؟ وجہ بتا دی گئی

لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیل پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔ الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس شاہد وحید نے 7 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ۔ […]

ریسکیو 1122 کو خود مختار نہ بنایا گیا تو رکاوٹ ڈالنے والوں کے نام سامنے لے آؤں گا، چوہدری پرویز الہیٰ نے دھمکی دے دی

لاہور (آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کی زیر صدارت اسمبلی اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ کی رکن خدیجہ عمر فاروقی نے پنجاب ایمرجنسی سروس کا ترمیمی بل ایوان میں پیش کیا تو تمام ارکان اسمبلی نے اس بل کی تائید کی۔ سپیکر چودھری […]

متنازعہ 20 پولنگ سٹیشنز پر 2018ء میں بھی پی ٹی آئی جیتی تھی، پی ٹی آئی کی لیڈر نے ڈٹ جانے کا اعلان کر دیا

لاہور (آن لائن) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے آج پاکستان گرل گائیڈز ایسوسی ایشن آفس کا دورہ کیا۔اس موقع پر ورلڈتھنکنگ ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے معاون خصوصی نے کہاکہ حکومت پنجاب وزیراعظم عمران […]

سودی کاروبار کے خاتمے کی ابتداء، قومی اسمبلی نے سود کی بنیاد پر کاروباری سرگرمیوں کی ممانعت کا مسودہ قانون منظور کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں اسلام آباد میں بچوں پر جسمانی تشدد کی ممانعت اور سود کی بنیاد پر کاروباری سرگرمیوں کی ممانعت کا بل منظور کرلیا گیا۔ منگل کو اجلاس کے دور ان اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے تمام اراکین اسمبلی […]

بجلی کے گردشی قرضے کے ہوشربا اعداد و شمار، ڈھائی سال میں بجلی کا گردشی قرضہ 1126 ارب روپے سے بڑھ کر 2303 ارب روپے ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاور ڈویژن نے بجلی کے گردشی قرضے میں 100 فیصد تک اضافے کا انکشاف کردیا، اڑھائی سالوں میں بجلی کا گردشی قرضہ 1126 ارب روپے سے بڑھ کر 2303 ارب روپے ہوگیا جون 2021 تک گردشی قرضہ 2805 ارب ہوجائے گا […]

close