ن لیگ نے بڑی کامیابی اور فتح کا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کا فیصلہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے ’ووٹ کو عزت دو‘ کے بیانیہ کی فتح ہے۔اپنے بیان میں لیگی ترجمان نے کہاکہ […]

چائے کی پیشکش عمومی طور پر کی تھی آفر اب بھی برقرار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر نے پیش کش پھر دہرا دی

اسلام آباد (این این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار نے کہا ہے کہ چائے کی پیشکش عمومی طور پر کی تھی آفر اب بھی برقرار ہے۔ایک انٹرویومیں ترجمان پاک فوج نے کہا کہ انگلیاں اٹھانیوالوں کو حکومت اچھے سے جواب دیرہی […]

پی ٹی آئی لیڈر کا الیکشن کمیشن پر عدم اعتماد، بلدیاتی انتخابات کرانے کی صلاحیت پر سوال

لاہور(آئی این پی)پنجاب حکومت کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ڈسکہ ضمنی الیکشن پرالیکشن کمیشن کے فیصلے پر ہمارے تحفظات ہیں تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی اپنا قانونی استعمال کرتے ہوئے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ […]

اچھی خبریں آنے لگیں، اسلام آباد، تجارتی و تفریحی سرگرمیوں پر عائد اوقات کار کی پابندی ختم

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تجارتی و تفریحی سرگرمیوں پر عائد اوقات کار کی پابندی ختم کردی گئی ہے، اسلام آباد میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی وجہ سے اوقات کار کی پابندی عائد کی گئی تھی۔تفصیلات […]

مشیر قومی سلامتی نے بھارت کے ساتھ بیک چینل ڈپلومیسی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے مشیر برائے قومی سلامتی امور معید یوسف نے بیک چینل ڈپلومیسی سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اجیت دوول سے اس معاملے پر کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔اجیت دوول بھارت میں مشیر برائے […]

الیکشن کمیشن کا ڈسکہ میں انتخابی عملے کی گمشدگی پر ایکشن، کمشنر، آر پی او، ڈویڑن بدر، ڈی سی، ڈی پی او، اے سی، ڈی ایس پی، ڈی ایس پی کو معطل کرنے کا حکم

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں غفلت برتنے پر بڑے پیمانے پر افسران کو معطل کردیا۔الیکشن کمیشن نے این اے 75ڈسکہ کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے آئی جی پی اور چیف سیکرٹری پنجاب کو فرائض سے […]

ایف اے ٹی ایف کا اعلان، پاکستان نے اچھی پیش رفت کی ہے، 4 ماہ بعد پاکستان کی جانب سے ایکشن پلان پر عمل درآمد کی تصدیق کریں گے

اسلام آباد (این این آئی) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو رواں سال جون تک گرے لسٹ میں ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان کوبقیہ 3 نکات پر عمل کرنے کیلئے4 ماہ کی مہلت دی ہے۔عالمی واچ ڈاگ […]

وزیراعظم کے لیے اب حالات تبدیل ہوتے نظر آ رہے ہیں، سینئر صحافی نے مریم نواز کو کامیاب قرار دیتے ہوئے بڑی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ اب وزیراعظم عمران خان کے لیے حالات بدل رہے ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ […]

وزیراعظم عمران خان کیخلاف لابنگ، وفاقی وزیر پرویز خٹک کس بات کا بدلہ لے رہے ہیں؟ نامور صحافی کا انکشاف

پشاور(پی این آئی) عمران خان سری لنکا کے دورے پر اس وقت تشریف لے گئے جب پاکستان میں سینیٹ کے الیکشن کے حوالے سے بہت بڑا کاروباراپنے عروج پر ہے۔یوں اس بات سے یہ اندیشہ ہوتا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں یا تو عمران خان […]

پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالا رکھا جائیگا یا برقرار رکھا جائیگا؟ فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کو روکنے کے لیے کام کرنے والے بین الاقوامی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے جون 2021 تک کی مہلت دے دی […]

اگر اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہے تو پی ٹی آئی حکومت مزید نہیں چل سکتی، وزیراعظم عمران خان کو بری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن پر سب کی نظریں ہیں اور بظاہر حفیظ شیخ اور یوسف رضا گیلانی کے درمیان چیئرمین سینیٹ کا مقابلہ ہے مگر ان دونوں کے عقب میں عمران خان اور آصف علی زرداری ہیں۔دونوں امیدواروں کے حوالے سے ایک […]

close