اگلا چئیرمین نیب کون ہو گا؟ راولپنڈی اور اسلام آباد میں عدلیہ کی انتہائی معتبر شخصیت کے نام پر اتفاق ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) جسٹس (ر) عظمت سعید کو اگلا چئیرمین نیب بنائے جانے کا امکان ہے، یہ دعویٰ سینئر صحافی کی جانب سے کیا جائے گا۔سینئر صحافی محمد مالک کا کہنا ہے کہ اگلے چئیرمین نیب کے لیے جسٹس (ر) عظمت سعید کے […]

سینئر صحافی سلیم صافی نے حکومت کو حیران کن پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا کہ مجھے فارن فنڈنگ کیس سے زیادہ اُمید نہیں ہے۔ گذشتہ چھ سالوں میں پی ٹی آئی نے ہر قسم کا […]

اسمبلیوں سے استعفے دینے کی صورت میں یہ کام ہرگز نہیں کریں گے، ن لیگی رہنما نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)نے حکومت کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کی بات بلاول کی ذاتی رائے قرار دیدیا ۔ایک انٹرویومیں مسلم لیگ (ن )کے جاوید لطیف نے کہا کہ حکومت کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کی بات بلاول کی ذاتی […]

احتجاج کرنا پی ڈی ایم کا آئینی حق ہے، پرویز خٹک کا دلچسپ مؤقف

نوشہرہ (آئی این پی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہاہے کہ احتجاج کرنا پی ڈی ایم کا آئینی حق ہے، بلاول بھٹو زرداری تحریک عدم اعتماد لائیں ہم مقابلہ کرینگے ، جو آئینی طریقے سے آئے گا اس کی حمایت کرینگے،آصف علی زرداری کو پتا ہے […]

پی ڈی ایم وہی کر رہی ہے جو راء اور مودی چاہتا ہے ، ایک ماہ کے اندر اندر بہت کچھ کھل کر سامنے آجائے گا، شیخ رشید کے دعوے

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تمام حقائق سامنے آ جائینگے ، آگے فیصلہ عوام کرے گی ، براڈ شیٹ کا معاملہ پانامہ ٹو بننے جا رہا ہے، جس طرح پانامہ میں کیس بنے تھے براڈ شیٹ […]

تعلیمی اداروں کو مکمل طور پر کب سے کھولا جائیگا؟ حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں تعلیمی ادارے مکمل طور پر کھولنے میں بس چند روز ہی رہ گئے ہیں۔ حکومت کی جناب سے پرائمری اور ایلیمنٹری سکولز یکم فروری سے کھولنے […]

بیرونی فنڈنگ لینے کا اعتراف، مولانا فضل الرحمٰن بتاتے ہوئے رو پڑے، سینئر رہنما نے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے بیرونی فنڈنگ لینے کا اعتراف کیا تھا۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور […]

کورونا ویکسین کی قیمت کا تعین، وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان نے 26 جنوری کو کابینہ کا اجلاس طلب کرلیاجس میں سترہ نکاتی ایجنڈ ے پر غور کیاجائیگا، کابینہ کمیٹیوں کی تشکیل نو کی جائیگی ،نادرا اکائونٹس آڈٹ کے معاملے پر غور ہوگاکورونا ویکسین کی قیمت کا تعین […]

پاکستان میں کب سے کورونا وائرس کی ویکسین کی فراہمی شروع ہو جائیگی؟خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) چینی کمپنی سائنو فارم نے پاکستان کو کورونا ویکسین کی 2 کروڑ خوراکوں کی پیشکش کردی، پاکستان پہلے ہی سائنو فارم کو 12 لاکھ خوراکوں کا آرڈر دے چکا ہے، پاکستان کو چینی ویکسین کی فراہمی31 جنوری سے شروع ہو […]

شریف فیملی کیخلاف کوئی چیز سامنے نہیں آسکی، عدالت نے شریف فیملی کو کلین چٹ دیدی

لاہور (پی این آئی) قائد ن لیگ اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نوازنے کہا ہے کہ لندن کی ثالثی عدالت نے شریف فیملی کو کلین چٹ دے دی ہے، جج سرانتھونی نے فیصلے میں لکھا کہ شریف فیملی کیخلاف کوئی چیز سامنے نہیں […]

تحریک انصاف کو سینیٹ الیکشن سے قبل ہی خوشخبری سنا دی گئی، پنجاب میں ایک اضافی نشست ملنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت کا کوئی اتحادی چھوڑ کر نہیں جارہا، عمران خان کی سینیٹ الیکشن میں پنجاب میں ایک سیٹ بڑھ جائے گی، عمران خان کا بڑا پن ہے وہ کہتا ہے […]

close