اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جو ہوا سو ہوا، اب آگے بڑھ کر اوپن ووٹنگ کی طرف جانا چاہیے۔اپنے بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ اپوزیشن نے ہماری اوپن ووٹنگ کی بات نہیں مانی، میٹھا […]
اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پاکستان کی ایوان بالا (سینیٹ) کے چیئرمین کے انتخاب میں یوسف رضا گیلانی کے 7 ووٹ مسترد کرنے پر عدالت جانے کا اعلان کردیا۔اپوزیشن رہنماؤں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر مشترکہ طور پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی صاحب کو جلد یا بدیر، فتح مبارک ہو۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے نتائج سامنے آنے کے بعد ان پر […]
کراچی(پی این آئی )معروف اینکر پرسن کامران خان نے کہا ہے کہ چیئر مین سینٹ کے الیکشن کو کسی عدالت اور الیکشن کمیشن میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کامران خان نے کہا کہ ووٹ کیسے مسترد کروایا جاتا […]
فیصل آباد(پی این آئی )چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں یوسف رضا گیلانی کی شکست کے بعد پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پیپلز آمنے سامنے آگئیں ہیں۔مسلم لیگ(ن) کے رہنما طلال چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’بلاول […]
اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن عمران ریاض خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے چند سینیٹرز یہ سمجھتے ہیں کہ ہم نے یوسف رضا گیلانی کے خلاف بہت کام کیا ہوا ہے ، اس لیے وہ انہیں ووٹ ڈالنے میں شرم […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں واضح طور پر کورونا کی ایک نئی لہر آچکی ہے ، خصوص طور پر پنجاب کے بڑے شہروں سمیت پورا پاکستان کورونا کی […]
اسلام آباد(پی این آئی ) حکومتی امیدوار صادق سنجرانی 48 ووٹ حاصل کر کے چئیرمین سینیٹ منتخب ہو گئے ۔پریزائیڈنگ افسر کے مطابق 98 سینیٹرز نے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ پریزائیڈنگ افسرسید مظفر حسین شاہ نے چئیرمین سینیٹ کے نتائج کا اعلان کیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں پی ڈی ایم امیدوار یوسف رضا گیلانی کے نمائندے فاروق ایچ نائیک نے مسترد ہونے والے 7ووٹوں کو چیلنج کردیا۔تفصیلات کے مطابق انتخاب کے بعد سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی )چیئرمین سینٹ کے انتخاب میں کل سات ووٹ مسترد ہوئے۔نجی ٹی وی کے مطابق مسترد ہونے والے تمام ووٹ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے تھے۔ان بیلٹ پپپرز پر سٹیمپ باکس کی جگہ یوسف رضا […]
اسلام آباد(پی این آئی )حکومت نے اپوزیشن کے پاس ایوان میں اکثیرت ہونے کے باوجود سینیٹ کی چیئرمین شپ چھین لی ہے اور صادق سنجرانی ایک مرتبہ پھر سے چیئرمین سینیٹ منتخب ہو گئے ہیں ۔چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے ایوان میں […]