وفاقی کابینہ میں تبدیلیاں کب ہوں گی؟ ٹائم لائن آگئی

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کرلیا ، وزیراعظم دوبارہ آفس سنبھالتے ہی کابینہ میں تبدیلیاں کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے کارکردگی کی بنیاد پر کابینہ […]

کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے، صورتحال بہتر نہ ہوئی تو سخت فیصلے کریں گے،سرکاری اعلان

اسلام آباد(آئی این پی ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے خبر دار کیا ہے کہ اگر ملک میں کورونا کی صورتحال بہتر نہ ہوئی تو مزید سخت فیصلے کرنا پڑیں گے،اب ملک میں کورونا تیزی سے پھیل […]

میری اور شہریار کی محبت ثنااور دائودکے آگے کچھ بھی نہیں لیکن ۔۔۔ لاہور یونیورسٹی سے نکالی جانیوالی حدیقہ نے پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)یونیورسٹی آف لاہور میں اظہار محبت کی پاداش میں نکالی جانے والی حدیقہ بھی ثنااوردائود کی محبت کی داستان سے متاثر ،تفصیلات کے مطابق کچھ عرصہ قبل لاہور یونیورسٹی میں طالبہ حدیقہ نے اپنے دوست شہریار سے گھٹنوں پر بیٹھ کر اظہار […]

ایکشن شروع ہو گیا،بڑے ادارے کے چیئرمین کو مالی بے قاعدگیوں کے الزام میں عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر طارق بنوری کو مالی بے قاعدگیوں کے الزام پر عہدے سے ہٹادیاہے۔میڈیا کے مطابق چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کو عہدے سے ہٹائے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا […]

پنجاب پولیس نے منشا بم کے تینوں بیٹوں کو گرفتار کر لیا، تہلکہ خیز رپورٹ

لاہور (پی این آئی) پنجاب پولیس نے منشا بم کے تینوں بیٹوں کو گرفتار کرلیا ہے۔لاہور میںڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کا کہنا ہے کہ منشا بم کے بیٹے عامر، عاصم اور طارق کو گرفتار کیا گیا ہے کیونکہ انہوںنے ایک شہری کے پلاٹ […]

باپ کے سینیٹرز نے خود گیلانی کی حمایت کی، ہمیں ضرورت نہیں تھی، پیپلز پارٹی نے نئی دلیل پیش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے لیڈروں کے درمیان لفظی جنگ جاری ہے۔ تازہ صورتحال میں پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری منظور نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کے سینیٹروںنے خود […]

پنجاب میں آسانی سے عدم اعتمادلاسکتے ہیں، 30ایم پی اے پی ٹی آئی حکومت کیخلاف ہیں، پیپلز پارٹی لیڈر کا بڑا دعویٰ

فیصل آباد(آئی این پی)پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں اختلافات معمولی ہیں،جلدڈیڈ لاک ختم ہوگا،ہمیں استعفے دینے پرنہیں بلکہ اسکے وقت پراعتراض ہے، پنجاب میں آسانی سے عدم اعتمادلاسکتے ہیں، پنجاب میں30ایم پی ایزاپنی حکومت کیخلاف […]

26مارچ کو’’ رینٹل مارچ‘‘ ہوسکا، نہ نیب کے خلاف ’’عورت مارچ ‘‘ البتہ سینٹ میں پی ڈی ایم ’’کوئیک مارچ‘‘ ہوگئی ہے، حافظ حسین احمد کی پھلجھڑی

اسلام آباد( آئی این پی ) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف اور آصف زرداری کی چپقلش کی وجہ سے اب پی ڈی ایم میں’’رواداری‘‘ نہیں رہی، 26مارچ کو نہ’’ رینٹل […]

غریبوں کی شامت، مہنگائی کی شرح 15.35 فیصد اضافہ، ایک ہفتے کے دوران آٹا، چینی، دالیں، گھی، ٹماٹر، چکن سمیت 22 اشیا مہنگی ہوئیں، سرکاری اعداد وشمار جاری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ واربنیادوں پر مہنگائی 15.35 فیصد پر پہنچ گئی اور ایک ہفتے کے دوران آٹا، چینی، دالیں، گھی، ٹماٹر، چکن سمیت 22 اشیا مہنگی ہوئیں […]

اختلافات نے پھر سر اٹھا لیا، اپوزیشن لیڈر کیلئے ن لیگ نے ہماری بات سننے سے انکار کردیا، پیپلزپارٹی بھی اپنے مؤقف پر ڈٹ گئی

اسلام آباد(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے رہنما اورسابق چیئرمین سینیٹ نیئر بخاری نے کہاہے کہ یوسف رضا گیلانی سینئر رہنما ہیں،اپوزیشن لیڈر کیلئے ہماری قیادت نے (ن) لیگ سے رابطہ کیا لیکن مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے ہماری بات سننے سے انکار کردیا۔جمعہ کو […]

ن لیگ نہیں پی ڈی ایم اپنا اپوزیشن لیڈر لانا چاہتی تھی، پیپلز پارٹی نے باپ پارٹی سے اتحاد کر کے پی ڈی ایم کو دھوکہ دیا ,احسن اقبال کی زبردست قلابازی

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن) نہیں پی ڈی ایم اپنا اپوزیشن لیڈر لانا چاہتی تھی، شامل جماعتوں کا یہی متفقہ فیصلہ تھا،پیپلزپارٹی نے اس فیصلے کو تسلیم نہیں کیا،ہمیں یہ نہیں […]

close