رواں سینیٹ انتخابات میں پہلے سے کئی گنا زیادہ ہارس ٹریڈنگ ہونے کا انکشاف، سینئر صحافی نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ انتخابات کے لیے خریدو فروخت ہو رہی ہے اور پہلے سے زیادہ ہو رہی ہے اس میں ایک فیصد بھی ابہام نہیں ہے ، یہ انکشاف سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی […]

سینیٹ الیکشن سے قبل راتوں رات پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کا ہوٹل تبدیل کیو ں کر دیا گیا؟ حیران کن انکشاف

کراچی (پی این آئی) سینیٹ انتخاب کے لیے پولنگ کل ہو گی ، وفاداریاں بدلنے کے خدشے کے پیش نظر حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی کے اراکین کو نجی ہوٹل منتقل کر دیا تھا تاہم اب اراکین اسمبلی کا ہوٹل تبدیل کر […]

حکمران جماعت کی پریشانیاں کم نہ ہو سکیں، حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے اندرونی اختلافات ختم نہ ہوسکے

کوئٹہ (پی این آئی) سینیٹ الیکشن سے قبل حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی مشکلات کم نہ ہوئیں ، کوئٹہ میں حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے اندرونی اختلافات ختم نہ ہوسکے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں پی ٹی آئی صوبائی وزیر یار محمد رند کے […]

ریسکیو 1122 کو خودمختار ادارہ بنا دیا گیا، ڈویژن اور ضلعی سطح پر ایمرجنسی آفیسرز تعینات کیے جائیں گے

لاہور(آئی این پی)پنجاب اسمبلی اجلاس میں ایمرجنسی سروس ترمیمی بل 2021 کو کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا ہے پنجاب ایمرجنسی سروس بل کے تحت ریکسیو 1122کو خود مختار ادارہ بنا دیا گیا ہے،بل کے تحت ڈی جی ریسکیو 1122کو صوبائی سیکرٹری کے اختیارات […]

بڑی پیش رفت، شہباز شریف اور خواجہ آصف کو کوٹ لکھ پت جیل سے رہا کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ انتخابات میں حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے احتساب عدالت نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور خواجہ آصف کو کوٹ لکھ پت جیل سے رہا کردیا، تفصیل کے مطابق احتساب عدالت کی اجازت کے بعد شہبازشریف اورخواجہ آصف کو […]

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو، یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے کہا کہ علی حیدر گیلانی کی ووٹ خریدتے ہوئے وڈیوآنے کے بعدالیکشن کمیشن کوایکشن لیناچاہیے،یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو منظرعام پر آگئی ہے ، جس […]

علی حیدر گیلانی سے ملاقات کرنے والے پی ٹی آئی 4 میں سے 3 ارکان کی شناخت ہو گئی، اسد عمر کا دعوی

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے دعوی کیا ہے کہ علی حیدر گیلانی سے ملاقات کرنے والے اراکین قومی اسمبلی کی شناخت ہوگئی، علی حیدر گیلانی سے ملاقات کرنے اور سینیٹ ووٹ کا سودا کرنے کی لیک ہونے والی […]

عوام جمہوریت کا سیاہ ترین روپ دیکھ رہے ہیں، بڑے وفاقی وزیر کا غصہ

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اسد عمر نے ملک کی سیاسی صورتحال پر سخت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن کیلئے بولیاں لگ رہی ہیں، کاش یہ مکروہ کاروبار ختم ہوسکے، منگل کوسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان […]

الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے مؤقف کو مسترد کر دیا

اسلام آباد(آن لائن )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن کمیشن میں کسی افسر کے موجود نہ ہونے سے متعلق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بیان کی تردید کردی ہے ۔ترجمان الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر […]

سینٹ کے ’’منگل بازار‘‘ کی ویڈیو کا وائرل ہونا الیکشن کمیشن کے لیے چیلنج ہے: حافظ حسین احمد نے چھکا مار دیا

کوئٹہ/اسلام آباد (آن لائن )جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ سینٹ کے انتخابات سے ایک دن قبل سینٹ کے ’’منگل بازار‘‘ کی وڈیو کا وائرل ہوناالیکشن کمیشن کے لئے ایک تازیانہ ہے ۔ وہ منگل […]

عمران خان نے ہر ایم این اے کو پچاس، پچاس کروڑ دیئے، عمران خان کو پسینہ کیوں آ رہا ہے؟ بلاول بھٹو زرداری نے چیلنج دیدیا

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر اعظم اور سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم ہارس ٹریڈنگ کے خلاف ہیں اور پارلیمنٹ کی بالا دستی چاہتے ہیں، اگر حکومت سیکرٹ بیلٹ کو ختم کرنا چاہتی ہے تو […]

close