سینیٹ الیکشن 2021: تینوں بڑی جماعتوں کے درمیان سخت مقابلہ، کس جماعت کو برتری حاصل ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری، تینوں بڑی جماعتوں کے درمیان سخت مقابلہ، حکمراں جماعت تحریک انصاف کو برتری حاصل، اب تک 22 نشستیں حاصل کر لیں، پیپلز پارٹی نے 19 اور مسلم لیگ ن نے 18 نشستیں […]

حکومت نے یوسف رضا گیلانی کی جیت ماننے سے انکار کر دیا، کامیابی کا نتیجہ چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے نتیجے کو چیلنج کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام […]

قومی اسمبلی میں حفیظ شیخ ناکام مگر تحریک انصاف کی خاتون رہنما نے قومی اسمبلی سے خواتین کی نشست پر فتح حاصل کر لی، تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن، حفیظ شیخ کی شکست کے باوجود حکومت قومی اسمبلی سے خواتین کی نشست پر فتح حاصل کرنے میں کامیاب، تحریک انصاف کی فوزیہ ارشد 174 ووٹ حاصل کر کے 13 ووٹوں کی برتری سے کامیاب، مسلم لیگ ن […]

یوسف رضا گیلانی کو 5 ووٹوں سے فتح ملی جبکہ ممکنہ طور پر تحریک انصاف نے 6 ووٹ مسترد ہوئے، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)سینیٹ انتخابات میں اب تک کا سب سے بڑا پ سیٹ ہو گیاہے ، یوسف رضا گیلانی نے حفیظ شیخ کو شکست سے دوچار کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل مکمل ہو چکاہے اور ووٹوں کی […]

یوسف رضا گیلانی کے جیتتے ہی وزیراعظم عمران خان بڑی مشکل میں پڑ گئے، اعتماد کو ووٹ حاصل کرنے کا پریشر

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ میں متحدہ اپوزیشن کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے بعد وزیر اعظم عمران خان کی حکومت بڑی مشکل میں پڑ گئی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اینکر پرسن کاشف عباسی نے کہا کہ حکومتی امیدوار عبدالحفیظ […]

سینیٹ الیکشن، قومی اسمبلی میں گنتی کے بعد کتنے ووٹ الگ کر لئے گئے؟ الگ کئے گئے ووٹ مستردہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹوں کی گنتی کے بعد چھ ووٹ الگ کردیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی میں سینیٹ کی جنرل نشستوں پر ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ گنتی کے دوران الیکشن […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ’میرے عزیز ہم وطنو‘پر پابندی عائد کر نے کا مطالبہ کر دیا، وجہ کیا بتائی؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے اپنے خلاف صدارتی ریفرنس کے عدالتی فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کی سماعت براہ راست نشر کرنے پر دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کارروائی لائیو ٹیلی کاسٹ ہونے سے مزید […]

سینیٹ الیکشن 2021:پولنگ ختم ہوتے ہی پہلا امیدوار جس کی کامیابی کا اعلان کر دیاگیا، کون نکلا؟

کوئٹہ (پی این آئی) سینیٹ الیکشن کیلئے چار اسمبلیوں میں ہونے والی پولنگ ختم ہونے کے بعد پہلے امیدوار کی کامیابی کا اعلان کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان اسمبلی سے جنرل نشست پر آزاد امیدوار عبدالقادر کامیاب قرار پائے ہیں۔ اس کامیابی […]

شہریار آفریدی کے بعد زرتاج گل نے بھی اپنا ووٹ غلط کاسٹ کر دیا، فردوس عاشق اعوان میدان میں آگئیں، اہم مشورہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے انکشاف کیا ہے کہ زرتاج گل نے بھی ووٹ کاسٹ کرنے میں غلطی کی۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رکن قومی اسمبلی زرتاج […]

شہر یار آفریدی کا سینیٹ کا ووٹ ضائع ہو گیا، وزیراعظم شدید غصے میں آ گئے، کلاس لے گئی

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم سینیٹ الیکشن میں شہریار آفریدی کا ووٹ ضائع ہونے پر سخت ناراض ہوگئے۔ وزیر مملکت شہریار آفریدی اپنا ووٹ ضائع ہونے پر وزیراعظم کو کوئی تسلی بخش جواب نہیں دے سکے جس پر وزیراعظم نے سخت ناراضی کا اظہار کیا۔وزیراعظم […]

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کارروائی کی جائے، پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعظم عمران خان کی ارکان اسمبلی سے ملاقاتوں پر اعتراض اٹھاتے ہوئے ان کیخلاف الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا ۔ خط پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری کی جانب سے لکھے گئے خط میں اعتراض اٹھایا […]

close