اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان سے نئے وزیر خزانہ حماد اظہر کی ملاقات، وزیراعظم نے غریب آدمی کو ہر قسم کا ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلا ت کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے گزشتہ روز تعینات ہونے والے نئے وزیر […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا، اجلاس 13 اپریل کو پشاور اجلاس ہوگا، زونل اور ڈسٹرکٹ رویت ہلال کمیٹیاں متعلقہ ہیڈکوارٹرز میں چاند کی شہادتیں اکٹھی کریں گی۔ اعلامیہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی وفاقی حکومت نے اسلام آباد اور گلگت بلتستان کے مستقل شہریوں کے لیے یونیورسل ہیلتھ کوریج کے تحت تمام خاندانوں کو قومی صحت کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی کابینہ آئندہ اجلاس میں پروگرام کی منظوری دے گی۔اسلام آباد […]
اسلام آباد(آئی این پی ) سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ وفاقی وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھالنے والے حماد اظہر نے سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔ حماد اظہر نے اپنی ٹوئٹ […]
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس کو مثالی پولیس بنائیں گے اور جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کریں گے، اسلام آباد میں 1800کیمرے سیف سٹی منصوبے کے تحت کام کر رہے ہیں ، 1200مزید […]
پشاور (آئی این پی ) پشاور میں کورونا سے بچا کے لیے آج سے سیفٹی ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا۔ پولیس کے مطابق سیفٹی ماسک نہ پہننے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ سی سی پی او پشاور عباس احسن کے […]
لاہور (آئی این پی ) لاہور میں کورونا کا پھیلا روکنے کیلئے محکمہ صحت کی ہدایت پر مزید چالیس علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون لگادیا گیا، تمام ہوٹلز، فاسٹ فوڈ پوائنٹس اور فوڈ اسٹالز کھانا صرف ساتھ لے جانے کی سروس دے سکیں گے۔ ہوٹلوں […]
اسلام آباد(آئی این پی ) حماد اظہرکووفاقی وزیرخزانہ مقررکردیا گیا جس کا کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ حماد اظہرکووفاقی وزیرخزانہ مقررکردیا گیا جس کا کابینہ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اس کے علاوہ کابینہ ڈویژن نے حفیظ شیخ کووفاقی وزیرکے عہدے سے […]
اسلام آباد (پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم بھی اپنے شوہر کی ایک ماضی کی تصویر کو دیکھ کر حیران ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق شنیرا اکرم نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ آج صبح جب میں نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) چینی کمپنی کو شراب بنانے کا اجازت نامہ جاری کرنے کے حوالے سےوزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ اسلامی ملک میں شراب بنانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔نجی ٹی وی پروگرام میں چینی کمپنی […]
لاہور (پی این آئی) کورونا بچاؤ کے حوالے سے شرعی تعلیمات کیا ہیں؟ اس حوالے سے معروف عالم دین طاہر محمود اشرفی نے لاہور میں شب برات کے ایک پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس رات میں انفرادی عبادت کا بڑا اجر ہے، […]