اپوزیشن آج کے اجلاس کا بائیکاٹ کرے گی، کیا فرق پڑے گا؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہفتے کے اجلاس میں اپوزیشن کے بائیکاٹ سے کوئی فرق نہیں پڑے گا،صدر مملکت کی جانب سے وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت کے بجائے اعتماد کی قرارداد پیش کیے جانے […]

اعتماد کا ووٹ نہ لے سکا تو کیا کروں گا؟ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ساتھیوں کو بتا دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج اعتماد کا ووٹ نہ لے سکے تو اپوزیشن میں بیٹھ جائیں گے لیکن انہیں نہیں چھوڑیں گے، ان کے پاس چھانگا مانگا تو نہیں لیکن مری لے جاسکتے ہیں۔تفصیل کے مطابق جمعہ کو وزیر […]

آرمی چیف کا چولستان کے صحرا میں تربیتی مشقوں کا دورہ، 2 ہفتے پر محیط ضرب حدید مشقوں پر بریفنگ دی گئی

راولپنڈی(آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ تمام خطرات اور چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے لیے شاندار تربیت اور عزم ضروری ہے،جمعہ کوپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف نے چولستان کے صحرا میں […]

وزیر اعظم نے ارکان کو خبردار کر دیا، غیرحاضر رکن کیخلاف نااہلی کی کارروائی شروع کی جائیگی

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کے لئے خط ارسال کر دیا، عمران خان نے بطورچیئرمین پی ٹی آئی خط تحریر کیا، خط میں پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو باور کرایا […]

پی ڈی ایم لانگ مارچ، پیپلز پارٹی کا ہنگامی اجلاس آج کہاں ہو گا؟

کراچی(آئی این پی)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے لانگ مارچ سے قبل پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کا ہنگامی اجلاس ہفتہ کو( آج) طلب کرلیا گیا ہے۔پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے ترجمان اور سابق سینیٹر عاجز دھامرا کے مطابق پارٹی کا اجلاس آج دوپہر […]

پشاور میٹرو بی آر ٹی زو بائی سائیکل منصوبے کا آغاز، کتنی سائیکلیں خریدی جائیں گی؟

پشاور(آئی این پی)پشاور میٹرو بی آر ٹی زو بائی سائیکل منصوبے کا آغاز رواں ماہ ہوگا، بڑی تعداد میں سائیکلیں بھی اسٹیشنز پر پہنچا دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پہلی بار سائیکل بطور ٹرانسپورٹ استعمال کرنے کے منصوبے کے آغاز میں چند ہی دن […]

گیلانی کی جیت کے پیچھے نوٹ تھا یا ووٹ اصلیت سامنے آنیوالی ہے، پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر نے دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ اور بلی تھیلے سے نکل کر بھاگ کھڑی ہوئی، گیلانی کی جیت کے پیچھے نوٹ تھایاووٹ اصلیت سامنے آنیوالی ہے۔اپنے ٹوئٹر بیان میں عثمان ڈار نے لکھا کہ اصلیت سامنے آنیکاوقت آتے […]

نیپرا نے نیشنل گرڈ سے کے الیکڑک کو 150 میگاواٹ اضافی بجلی فراہمی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آئی این پی)گرمیوں میں کراچی کے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ نیپرا نے نیشنل گرڈ سے کے الیکڑک کو 150 میگاواٹ اضافی بجلی فراہمی کی منظوری دے دی ہے۔تفصیل کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے کے الیکڑک کو […]

ووٹ لینے کے لیے مہم شروع، وزیراعظم نے ارکان قومی اسمبلی کوآج صبح ناشتے پر مدعو کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کے تمام ممبران اوراتحادی جماعتوں کو ناشتے پر مدعو کرلیا۔اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتہ کویعنی آج ہوگا جس سے قبل وزیراعظم نے پارلیمانی پارٹی کے تمام ممبران اوراتحادی جماعتوں کومدعو کیا […]

کورونا کی دوسری لہر، فیلڈ آئسولیشن سینٹر عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیوں کر لیا گیا؟

کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت نے کراچی میں کورونا کیسز میں کمی کی وجہ سے فیلڈ آئسولیشن سینٹر عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایکسپو سینٹر میں آخری مریض کو بھی ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری […]

غدار ہماری صفوں میں موجود ہیں، پی ٹی آئی کے لیڈر نے تہلکہ خیز اعتراف کر لیا

کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے دعوی کیا ہے کہ یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ پاکستان پیپلزپارٹی کو ووٹ ڈال دیں۔ پی ڈی ایم رہنماوں کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل میں پی ٹی […]

close