اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم کے اعتماد کے ووٹ سے قبل اجلاس میں شرکت کے لیے ارکان کی آمد کے دوران پارلیمنٹ ہاؤس کی سکیورٹی پر تعینات عملے نے پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر کےعملے کو ایوان میں داخلے سے روک […]
اسلام آباد (پی این آئی) شیخ رشید احمد کے اس انکشاف نے کہ اسٹیبلشمنٹ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا آئین کے آرٹیکل 91 کی ذیلی شق 7 […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج اعتماد کا ووٹ نہ لے سکے تو اپوزیشن میں بیٹھ جائیں گے لیکن انہیں نہیں چھوڑیں گے، ان کے پاس چھانگا مانگا تو نہیں لیکن مری لے جاسکتے ہیں۔تفصیل کے مطابق جمعہ کو وزیر […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کے لئے خط ارسال کر دیا، عمران خان نے بطورچیئرمین پی ٹی آئی خط تحریر کیا، خط میں پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو باور کرایا […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کے تمام ممبران اوراتحادی جماعتوں کو ناشتے پر مدعو کرلیا۔اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتہ کویعنی آج ہوگا جس سے قبل وزیراعظم نے پارلیمانی پارٹی کے تمام ممبران اوراتحادی جماعتوں کومدعو کیا […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہفتے کے اجلاس میں اپوزیشن کے بائیکاٹ سے کوئی فرق نہیں پڑے گا،صدر مملکت کی جانب سے وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت کے بجائے اعتماد کی قرارداد پیش کیے جانے […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے دعوی کیا ہے کہ یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ پاکستان پیپلزپارٹی کو ووٹ ڈال دیں۔ پی ڈی ایم رہنماوں کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل میں پی ٹی […]
کراچی(آئی این پی)کمیشن پر اشتہارات کے سلسلے میں حکومت سندھ نے بڑے پیمانے پر تحقیقات کا حکم دے دیا،تفصیلات کے مطابق محکمہ اطلاعات سندھ میں کمیشن پر اشتہارات دینے کے معاملے پر حکومت سندھ نے بڑے پیمانے پر تحقیقات کا حکم دے دیا ہے،محکمہ اطلاعات […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے اتنی تیزی کی بھاگنے میں کہ جوتے بھی نہیں پہنے، جمعہ کو اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم)کی جانب سے آج ہونے والے قومی اسمبلی […]
اسلام آباد(آئی این پی)بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی)نے اعتماد کے ووٹ میں وزیر اعظم کی بھرپورحمایت کا اعلان کر دیا،تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد نے ملاقات کی جس میں چیئرمین سینیٹ، وزیراعلی بلوچستان اور بی اے […]
اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ میں ہے کہ کرپشن اورلالچ دینا مجرمانہ فعل ہے، علی حیدرگیلانی کی ویڈیو اور مریم نوازکابیان اعتراف جرم ہے،جمعہ کونجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید نے […]