قومی اسمبلی کے بعد کابینہ نے بھی وزیراعظم پر عدم اعتماد کر دیا؟ اپوزیشن کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہاہے کہثابت ہو گیا کہ وزیراعظم کٹھ پتلی ہیں اور کابینہ بھی ان کے فیصلے نہیں مانتی،ثابت ہو گیا کہ وزیراعظم کٹھ پتلی ہیں اور کابینہ بھی ان کے فیصلے نہیں مانتی،قومی […]

این اے 249ضمنی الیکشن، سیکیورٹی پرکوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی، چیف الیکشن کمشنر نے خبردار کر دیا

کراچی(آئی این پی) چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ نے واضح کیا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249کراچی کے ضمنی انتخاب کے عمل کے دوران سیکیورٹی کے حوالے سے کسی بھی قسم کی کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، الیکشن کمیشن ایک […]

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر بھارت کے ساتھ تجارت نہیں ہو گی، وزیر اعظم کا دوٹوک موقف، وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی کابینہ کا جمعرات کو اجلاس شروع ہوتے ہی وزیر اعظم عمران خان نے بھارت کے ساتھ تجارت پر دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ حل کئے بغیر بھارت کے ساتھ تجارت نہیں ہوگی، 5 اگست کا فیصلہ […]

جے یو آئی میں اختلافات کی برف پگھلنے لگی، مولانا فضل الرحمان کے مخالفین عیادت کرنے چلے آئے

کوئٹہ(آن لائن)جمعیت علما اسلام پاکستان کے رہنما مولانا محمد خان شیرانی اور سابق سینیٹر مولانا گل نصیب نے کہا ہے کہ ان کی دی گئی تجاویز پر مولانا فضل الرحمن متفق ہوئے تو وہ خود ان کے پاس جائیں گے ، وہ پہلے بھی جمعیت […]

پاکستانیوں کے لیے بیرون ملک ملازمتوں کے در کھل جائیں گے، زلفی بخاری نے طریقہ بتا دیا

اسلام آباد(آئی این پی) اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن اور پنجاب کے تربیتی ادارے ٹیوٹا کے مابین مفاہمت کی ایک یاداشت پر دستخط ہو گئے،اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن اور پنجاب کے تربیتی ادارے ٹیوٹا کے مابین طے پانے والے معاہدے کے تحت آن لائن جاب پورٹل پر اس […]

نوازشریف 3سرجریاں کرانے کے بعد واپس آئیں گے، شاہد خاقان عباسی کا حیران کن اعلان

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نوازشریف بیمار ہیں 3سرجریاں ہونی ہیں اس کے بعد واپس آئیں گے،جمعرات کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہدخاقان عباسی نے کہا […]

بڑے ملک کے وزیر خارجہ 6 اپریل کو 2 روزہ دورہ پرپاکستان آئیں گے

اسلام آباد(آئی این پی)روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف 6اپریل سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے،روسی وزارت خارجہ کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر آگاہ کیا گیا کہ سرگئی لاروف دو روزہ دورے پر پاکستان جائیں گے، 6 اور […]

تاجر برادری نے نئے کاروباری اوقات مسترد کردیئے

کراچی (آن لائن)تاجر برادری نے سندھ حکومت کے جاری کردہ نئے کاروباری اوقات مسترد کردیئے۔تفصیلات کے مطابق کرونا کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر سندھ حکومت کی جانب سیکاروبار اوقات کار کو محدود کردیا۔ شہر میں دکانیں، مارکیٹیں اور بازار صبح 6 بجے سے رات […]

سندھ میں کتے کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ ہوگیا

کراچی (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں کتے کے کاٹنے کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے کراچی، حیدرآباد، سکھر ، لاڑکانہ سمیت سندھ کے ہر چھوٹے بڑے شہر میں […]

پولیس گروپ کے چار بڑے افسروں کے تبادلے، کون کس پوزیشن پر بھیجا گیا؟

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی حکومت نے پولیس گروپ کے چار افسران کے تبادلے کرد یئے ،بلال عمر، بقا بگٹی ، ہارون رشید اور حسین بلوچ کی خدمات مختلف صوبوں کے سپرد کردی گئیں ۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو گریڈ19کے صاحبزادہ بلال عمرکا پنجاب […]

سپریم کورٹ، فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس پر دائر نظرثانی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (آئی این پی )سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صداتی ریفرنس پر دائر نظرثانی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر ہوگئیں۔جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 10 رکنی لارجر بینچ 5 اپریل کو اپیلوں کی سماعت کریگا،مقدمے کے فریقین کو نوٹسز […]

close