اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کی عدالت نے جی الیون حادثہ کیس میں کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان خان کی 8 اپریل تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے ازلان خان کو دو لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا […]
لاہور(پی این آئی) پیپلزپارٹی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان لڑائی نہ ہونے کا امکان ہے، پیپلزپارٹی کی سندھ میں حکومت اور سینیٹ میں زیادہ ارکان ہیں، پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کے ساتھ مل کر اسٹیبلشمنٹ سے خواہ مخواہ کی لڑائی نہیں چاہتی۔ سینئر تجزیہ کارطلعت حسین […]
اسلام اباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے بجلی کے صارفین کو اربوں روپے کا ریلیف دینے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وفاق نے بجلی کے بلوں پر عائد نیلم جہلم سرچارج کو ختم کر کے […]
پشاور(آئی این پی ) وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر سے نمٹنے کیلئے ہمیں رویہ تبدیل کرنا ہوگا، صوبے میں ہسپتالوں کی استعداد کار میں اضافہ کیا جا رہا ہے، کورونا مریض صحت کارڈ کے ذریعے بھی […]
اسلام آباد(پی این آئی ) الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف درخواست مسترد ہونے کے بعد تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ این اے 75 پر عدالت کا فیصلہ قبول ہے۔ عدالتی فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے این اے […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جب تک مودی انتہا پسندی کی پالیسی سے پیچھے نہیں ہٹتے بھارت سے تجارت نہیں ہوسکتی،سیاسی نقطہ نظر سے ہمارے تعلقات بھارت سے اچھے نہیں ہیں۔ اپنے ایک بیان […]
اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کا حکم دے دیا،جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ فائرنگ سے 2 افراد قتل اور ایک زخمی ہوا، الیکشن کمیشن ڈسکہ میں مناسب اقدامات کرنے میں ناکام رہا، […]
اسلام آباد(آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 83 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 14 ہزار 613 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 78 ہزار 165 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ […]
پشاور(آئی این پی ) خیبرپختونخوا میں ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے سے کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا۔ پشاور ڈویژن میں مثبت کیسز کی تعداد 44 ہزار سے بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی تیسری لہر سے پشاور ڈویژن […]
لاہور (آئی این پی ) لاہور میں ماسک نہ پہننے پر 3 روز میں 23 ہزار 875 گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کے چالان جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 12 مقدمات درج کئے گئے۔ ضلعی انتظامیہ نے 50 فیصد سے زائد […]
لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ویکسی نیشن کی غرض سے بزرگ شہریوں اور خصوصی افراد کے لیے ایمبولینس سروس کا افتتاح کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]