کراچی میں اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے کیلئے نئی موٹرسائیکل فورس تیار

کراچی(آئی این پی)ایس پی گلشن نے اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے کے لیے نئی موٹرسائیکل فورس تیار کرلی ، اینٹی اسٹریٹ کرائم فورس 20موٹرسائیکلوں پرمشتمل ہے،تفصیلات کے مطابق شہر میں اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے کے لیے نئی موٹرسائیکل فورس تیار کی ہے کیونکہ رش […]

آج سے مکمل لاک ڈائون کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

راولاکوٹ (آئی این پی) ضلع پونچھ میں (آج)4 اپریل اتوار سے مکمل لاک ڈائون کا اعلان کردیا گیا ،ایک روز قبل جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میں ترمیم کی گئی ہے جس کے مطابق تین اور چار اپریل کی درمیانی شب سے گیارہ اپریل تک ضلع […]

محکمہ تعلیم سندھ اسٹیرنگ کمیٹی اجلاس، آٹھویں جماعت تک کے لیے اسکول بند کرنے کی تجویز

کراچی(آئی این پی)سندھ میں آٹھویں جماعت تک کے لیے اسکول بند کرنے کی تجویز سامنے آگئی،محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں صوبے میں اسکول بند کرنے سے متعلق دو تجاویز سامنے آئیں، اجلاس کے دوران اسٹیرنگ کمیٹی کے کچھ ممبران […]

پاکستان میں چین کی تیارکردہ ایک اور کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کا اجازت نامہ طلب

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان میں چین کی تیارکردہ ایک اور کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کا اجازت نامہ طلب کرلیا گیا، ڈریپ رجسٹریشن بورڈ کورونا ویکسین کی منظوری دے گا،تفصیلات کے مطابق چین کی تیارکردہ تیسری کورونا ویکسین پاکستان لانے کی تیاریاں جاری ہے […]

موجود ہ حکومت سے جان چھڑانے ہیں تو پی ڈی ایم اتحاد کو جاری رکھنا ہوگا، پیپلز پارٹی رہنما

اسلام آباد (آئی این پی)پیپلزپارٹی کے رہنماء سعید غنی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اجلاس ملتوی ہونے کو کسی دوسرے حوالے سے جوڑنے کی ضرورت نہیں، تاخیری حربے استعمال کرنے کے صرف الزامات ہیں ، مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی کا […]

پیپلزپارٹی اگر بے اصولی پر قائم رہی تو ساتھ چلنا مشکل ہوگا، لیگی رہنما

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اگر بے اصولی پر قائم رہی تو ساتھ چلنا مشکل ہوگا، پیپلزپارٹی سینیٹ کے معاملے پر اپنی غلطی تسلیم کرے، پیپلزپارٹی کی بے اصولی قابل معافی نہیں، اس […]

کابینہ میں مزید رودبدل؟ وزیر اطلاعات شبلی فراز بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعت شبلی فراز نے کابینہ میں رد و بدل کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعت شبلی فراز نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]

کورونا کے نام پرایک نجی ہسپتال کے ڈاکٹر کے غلط علاج کی زد میں آنے والے ایک آرتھو پیڈک ڈاکٹر کی آڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد ( آئی این پی ) کوویڈ 19کے علاج کے نام پرایک نجی ہسپتال کے ڈاکٹر کے غلط علاج کی زد میں آنے والے ایک آرتھو پیڈک ڈاکٹر کی آڈیو سامنے آگئی جس میں انہوں نے لوگوں کو منع کیا کہ وہ اس کا […]

سیاست تو ہوتی رہے گی ابھی آپ یہ کام کریں، نواز شریف کا مولانا فضل الرحمٰن کو بڑا مشورہ

لندن (پی این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو اپنی صحت پر توجہ دینے کا مشورہ دیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف […]

کورونا کی تیسری لہر، سول ایوی ایشن کا برٹش ایئرویز کی مزید پروازوں کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد(آئی این پی)سول ایوی ایشن کورونا صورتحال کے پیش نظر برٹش ایئرویز کی مزید پروازوں کی درخواست کو التوا میں ڈال دیا ، برٹش ایئرویز نے پاکستان کیلئے اپنی مزید 10پروازوں کی اجازت طلب کی تھی،تفصیلات کے مطابق کورونا کی تیسری لہر کے پیش […]

کرپٹ شاہی خاندان محکمہ مال کے مال پر عیاشی کرتے رہے، معاون خصوصی کا ٹوئٹ

لاہور(آئی این پی)معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپٹ شاہی خاندان اور ان کے حواری محکمہ مال کے مال پر عیاشی کرتے رہے، بزدار حکومت میں عوام کا پیسہ عوام پر ہی خرچ ہوگا، ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب […]

close