ن لیگی سینیٹر کا صادق سنجرانی کو ووٹ دینے کیلئے دبائو ڈالنے کا الزام، کس وقت اور کتنی کالزآئیں؟ تفصیلات بتا دیں

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینیٹرحافظ عبدالکریم نے ووٹ کیلئے واٹس ایپ کالوں کے ذریعے دباؤ ڈالنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فون کال پرحکومتی امیدوار کو سپورٹ کرنے کا کہا گیا، پہلی واٹس ایپ کال 6مارچ کو4بج کر5منٹ، دوسری […]

کورونا وائرس بڑھنے لگا، ایک اور صوبے نے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا، تاریخ دیدی گئی

پشاور (پی این آئی) کورونا کیسز میں اضافے کے باعث پشاور کے تمام پرائمری ، مڈل اور ہائی اسکول 15 مارچ سے 28 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق پشاور […]

وہ اہم سیاسی جماعت جس نے چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے انتخاب میں کسی کو بھی ووٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) جماعت اسلامی پاکستان نے سینیٹ الیکشن میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا، ترجمان جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی چیئرمین ،ڈپٹی چیئرمین الیکشن میں ووٹ نہیں دے گی، بلاول بھٹو اور صادق سنجرانی نے ووٹ دینے کی درخواست کی […]

حکومت کی جانب سے ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کیلئے نامزد مرزا آفریدی ن لیگی نکلے، نیا تنازعہ کھڑاہو گیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آئینی قانونی لحاظ سے مرزا آفریدی تاحال مسلم لیگ ن کا حصہ ہیں ،مرزا آفریدی جب پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تو الیکشن کمیشن اور سینیٹ سے […]

اگر باز نہ آئی تو تباہ برباد کر دیں گے، مریم نواز کو کس نے اور کیا دھمکیاں دیں؟ نواز شریف میدان میں آگئے، وارننگ دیدی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز کو دھمکیاں دی گئیں ، باز نہ آئی توتباہ برباد کریں گے،مریم نواز کی اللہ حفاظت کرے گا، خدائی لہجے میں دھمکیاں […]

سعودی عرب جانیوالوں کی قسمت کا فیصلہ ہو گیا، سعودی حکومت نے بین الاقوامی پروازوں سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

جدہ(پی این آئی) سعودی عرب پاکستانیوں کا دوسرا بڑا وطن ہے۔ یہاں پر روزگار کی غرض سے 26 لاکھ سے زائد پاکستانی موجود ہیں۔ جو دُنیا بھر پاکستان کے بعد پاکستانیوں کی دوسری بڑی آبادی ہے۔ اس کے بعد امارات کا نمبر آتا ہے۔ پاکستان […]

وزیر خزانہ حفیظ شیخ مستعفی؟ لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو اب تک کا بڑا جھٹکا دیدیا، چیف جسٹس کےسخت ریمارکس

لاہور (پی این آئی) چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ الیکشن ہارنے پر حفیظ شیخ کو اخلاقی طور پر مستعفی ہوجانا چاہیے تھا، جمہوری ملکوں میں لوگ ہارنے کے بعد مستعفی ہوجاتے ہیں، کیا حکومت کوعبدالحفیظ شیخ کےعلاوہ […]

چئیرمین سینیٹ کے انتخاب سے قبل وزیراعظم عمران خان نے ایسی کامیابی حاصل کر لی کہ جیت یقینی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ الیکشن سے ایک روز قبل تحریک انصاف اہم ترین حمایت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی۔مسلم لیگ فنکشنل اور ایم کیو ایم نے پی ٹی آئی کی سپورٹ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔مسلم لیگ […]

چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کا انتخاب، حکومت یا اپوزیشن؟ کس کا پلڑا بھاری ہے؟ تفصیلی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کا انتخاب، حکومت یا اپوزیشن؟ کس کا پلڑا بھاری ہے؟ تفصیلی خبر آگئی ۔ چیئرمین سینٹ کے انتخاب کے لیے الیکشن کل ہونے جارہے ہیں اور ایسے میں ووٹ مانگنے کے لیے رابطے بھی عروج پر […]

مارکیٹیں کتنے بجے بند کر دی جائیں گی؟ انتظامیہ نے نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کیسز میں اضافے کے بعد اس حوالے سے نئی پابندیوں کے اطلاق کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے نئی پابندیوں کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری کیا ، جس کے مطابق تمام […]

تحریک انصاف پاکستان کی واحد بڑی جماعت ہو گی، ن لیگ اور پیپلزپارٹی ختم ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صداقت علی عباسی کا کہنا ہے کہ دو بڑی پارٹیاں ختم ہو رہی ہیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اگر حکومت بھی ہارس ٹریڈنگ کرے تو پھر ہم میں، ن لیگ اور […]

close