کتنی عمر کے شہریوں کو آج سے کورونا ویکسین فوری لگوانے کی سہولت دستیاب ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت پاکستان نے ملک میں بزرگ شہریوں کو ترجیحی بنیادوں پر کورونا ویکسین لگانے کے پروگرام کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت آج سے معمر شہریوں کو واک ان کورونا ویکسی نیشن کی سہولت دستیاب ہوگی۔ اعلان کے […]

پہلی پرواز روانہ ، نئی فضائی کمپنی نے پاکستان سے عرب ملکوں کے لیے پروازیں شروع کر دیں

کراچی (پی این آئی) پاکستان کی قومی ائر لائن پی آئی اے پر پابندیاں لگی ہوئی ہیں اور وہ بین الاقوامی پروازیں چلانے سے قاصر ہے ، ایسے حالات میں اندرون ملک پروازیں شروع کرنے والی پاکستان کی نجی فضائی کمپنی سیرین ائر نے بین […]

تعلیمی ادارے ڈیڈ لائن سے پہلے امتحان لے لیں، محکمہ تعلیم کی جانب سےسکول بند کرنے کی ڈیڈ لائن کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی)پنجاب کے وزیر اسکولز ایجوکیشن مراد راس نے کہا ہےکہ تعلیمی ادارےامتحان ڈیڈ لائن سے پہلے لے لیں،محکمہ تعلیم کی جانب سےسکول بند کرنے کی ڈیڈ لائن کا اعلان کر دیا گیاہے، ان کا کہنا تھا کہ جن اسکولوں میں امتحانات ہورہے […]

صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) اطلاعات و نشریات کے سابق وفاقی وزیر اورپیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ پیپلز پارٹی نئےمنتخب ہونے والے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ تسلیم نہیں کرتی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر […]

آئینی بحران کا خدشہ، حکومت کا الیکشن کمیشن پر عدم اعتماد، چیف الیکشن کمشنر اور ارکان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزراء کی طرف سے کی جانے والی پریس کانفرنس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا گیا ہے۔ماہرین کا خیال ہے کہ اس صورتحال سے ایک نیا آئینی بحران جنم لے سکتا ہے کیونکہ الیکشن […]

کورونا کی تیسری لہر، ایک اور بڑے صوبے میں مزارات اولیاء کرام کو بند کر دیا گیا

کراچی(آن لائن)پنجاب کے بعد سندھ میں بھی مزارات اولیاء کرام کو بند کر دیا گیا ضمن میں چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف شریف شیخ کی جانب سے باضابطہ نو ٹفکیشن بھی جاری کر دیا گیا مزارات کی بندش کے حکم نامے کے بعد سندھ کے عظیم صوفی […]

سی ڈی اے بورڈ کا اہم اجلاس، بے گھر افراد کیلئے 4400 اپارٹمنٹس، تمام اہل ڈیلی ویجز اور کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی ترقیاتی ادارےسی ڈی اےکے نوتشکیل شدہ بورڈ کاپہلا اجلاس، سی ڈی اے ہیڈکوارٹر کے کمیٹی روم میں چیئر مین سی ڈی اے عامر علی احمد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایگزیکٹو ممبران کے علاوہ چار پرائیوٹ/نان ایگزیکٹو ممبران […]

جعلی پائلٹ لائسنس اسکینڈل، ایف آئی اے نے ایک اور مقدمہ درج کر لیا، کون کون ملوث؟

کراچی(آئی این پی )پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے)کے جعلی پائلٹ لائسنس اسکینڈل میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے ایک اورمقدمہ درج کرلیا، مقدمے میں 2پائلٹ، سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 6افسر، اہلکار اور ایک شہری کو نامزد کیا گیا ہے،حکام کے مطابق […]

مجھ پر مہاجروں سے غداری کا الزام لگایا جاتا ہے کیونکہ ۔۔۔۔ مصطفی کمال نے وجہ بتا دی

کراچی (آئی این پی )پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ مجھ پر مہاجروں سے غداری کا الزام لگایا جاتا ہے کیونکہ میں سب کو ساتھ لے کر چلنے کی بات کرتا ہوں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو ڈسٹرکٹ […]

بیگم صفدر اعوان حقیقت سے پرے ایک متوازی خیالی دنیا میں رہتی ہیں، پی ٹی آئی رہنما کا سخت لہجہ

لاہور (آن لائن) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے بیگم صفدر اعوان کی میڈیا ٹاک پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ بیگم صفدر اعوان حقیقت سے پرے ایک متوازی خیالی دنیا میں رہتی ہیں۔ اس متوازی خیالی دنیا میں گیارہ جماعتوں […]

مسلم لیگ ن ہی استعفے دے گی تو اس کا فائدہ حکومت کو ہوگا، ن لیگ نے بھی اسمبلیوں سے استعفے نہ دینے کا عندیہ دیدیا

لاہور(پی این آئی) ن لیگ نے اسمبلیوں سے استعفے نہ دینے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی احسن اقبال کی جانب سے دیے گئے ایک اہم بیان میں عندیہ دیا گیا ہے کہ […]

close