تمام وزراء مقابلے کیلئے تیار ہوجائیں، حکومت کی دوسری اننگز شروع ہوگئی ہے، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد دوسری اننگزشروع کرنے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت کی دوسری اننگز شروع ہوگئی ہے، تمام وزراء مقابلے کیلئے تیار ہوجائیں، مہنگائی سمیت عوامی مسائل کا ادراک […]

مولانا فضل الرحمٰن شدید برہم، غصے میں پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر چل دیئے، مریم نواز پریشانی کے عالم میں دیکھتی رہ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم )میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں،سربراہی اجلاس کے بعد مولانا فضل الرحمان نے لانگ مارچ ملتوی کرنے کا اعلان کیا اور ساتھ ہی پی ڈی ایم قیادت کو ڈائس پر چھوڑ کر چلے […]

کسی کو حق نہیں پہنچتا کہ نواز شریف کو وطن واپس لانے کی بات کرے، مریم نواز نے کھل کر واضح کر دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کسی کو حق نہیں پہنچتا کہ نواز شریف کو وطن واپس لانے کی بات کرے، انہیں واپس بلا کر قاتل عمران خان کے حوالے نہیں کرسکتے، جس نے بھی میاں […]

نواز شریف کی بڑی پریشانی ختم، حکومت نے سابق وزیراعظم کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے اگر نواز شریف ملک واپس آنا چاہیں تو اُنہیں خصوصی سرٹیفیکٹ جاری کر دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ نوازشریف کا پاسپورٹ زائد المیعاد ہوچکا ہے۔ وہ کسی بھی […]

عبدالغفور حیدری کو کم ووٹ کیوں پڑے؟ مولانا فضل الرحمٰن پی ڈی ایم جماعتوں پر پھٹ پڑے، کیا گِلہ کر دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی)پی ڈی ایم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم جماعتوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موممنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اپنے امیدوار […]

تعلیمی اداروں کی بندش کا سلسلہ جاری، ایک اور صوبے نے سکولز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

پشاور(پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبے کے نو اضلاع میں سکولز بند کرنے کافیصلہ کیاہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدرات صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اجلاس منعقد کیا گیا۔جس میں صوبے کے نو اضلاع کے سکولز بند […]

چئیرمین سینیٹ الیکشن تنازعہ، معاملہ عدالت جانے کی صورت میں کامیابی کے کتنے امکانات ہیں؟ یوسف رضا گیلانی کو بڑا مشورہ دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی ) یہ بات تو سمجھ سے بالا تر ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں پی ڈی ایم کے امیدوار سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو 49ووٹ پڑے جس میں سے سات ریجیکٹ کر دیے گئے مگر اسی اتحاد کے راہنما جے […]

آخرکار ن لیگ کو ریلیف ملنا شروع ہو گیا، سپریم کورٹ نے ن لیگی رہنما کی نا اہلی ختم کر دی

اسلام آباد(پی این آئی ) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کی سابقہ رکن صوبائی اسمبلی شمعونہ بادشاہ قیصرانی کی نا اہلی ختم کر دی جنہیں اثاثے چھپانے پر نااہل کیا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق جسٹس عمر عطا بندیال کی سربرا ہی میں سپریم کورٹ […]

پی ڈی ایم کو بڑا جھٹکا، الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا، اپوزیشن کی ساری امیدیں خاک میں مل گئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کی طرف سے فنڈز کے اجرا سے متعلق پیپلزپارٹی کی درخواست مستردکردی،الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی،ارشادقیصرکی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن میں […]

گریڈ 1سے گریڈ 19تک ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا اور اس کا اطلاق کب سے ہو گا؟ ملازمین کیلئے بڑی

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں زبردست اضافہ، نوٹیفیکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے اہم اعلان کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق سرکاری ملازمین […]

سٹوڈنٹس دل لگا کر امتحانات کی تیاری کر یں، ذہین طلبہ و طالبات کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے80فیصد یا زیادہ نمبرات حاصل کرنے والے طلباءکو سکالر شپ فراہم کرنے کی پالیسی کو جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق میرٹ سکالرشپ اسکیم کے تحت ہر سطح کے تعلیمی پروگراموںمیں داخل طلباءو […]

close