فردوس عاشق اعوان کو بڑا ریلیف، کیس خارج کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن سے فردوس عاشق اعوان کو ریلیف مل گیا، این اے 75 ڈسکہ میں فردوس عاشق اعوان کیخلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کاکیس خارج کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطاعات […]

یوسف رضا گیلانی نے حکومت کو تعاون کا یقین دلا دیا، اپوزیشن کی صفوں میں کھبلی، باہمی اختلافات عروج پر

اسلام آباد سینیٹ میںحزب اختلاف کے قائد اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہےکہ وہ تمام اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلیں گے اور کبھی مشکل ہوئی تو حکومت کی جانب سے بھی بولیں گے۔سینیٹ کے اجلاس میں اتقریر کرتے […]

سینیٹ کے اجلاس کے دوران اپوزیشن کے دو دھڑےآپس میں الجھ پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ کے اجلاس کے دوران پی ڈی ایم میں شامل اپوزیشن کے دو دھڑے آپس میں الجھ پڑے۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے سینیٹراعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ ہمیں الگ […]

اپوزیشن کی ہنڈیا بیچ چوراہے پھوٹ گئی، پی ڈی ایم نے بلاول بھٹو اور اسفند یار ولی کو شو کاز نوٹس جاری کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم نے اتحاد میں شامل دو بڑی جماعتوں پیپلزپارٹی اوراے این پی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔پی ڈی ایم کے اسیکرٹری جنرل سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے […]

19 ہزار سرکاری نوکریوں کی خوشخبری، فردوس عاشق اعوان کے اعلان سے کھلبلی مچ گئی

اہور(آئی این پی )معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان میں بسنے والی مسیحی کمیونٹی بین المذاہب ہم آہنگی کا حسین مظہر ہے وطن عزیز میں قومی یکجہتی کو پروان چڑھانے میں مسیحی کمیونٹی اپنا بھرپورکردار […]

12 لاکھ روپے میں 3 مرلے کا گھر حکومت نے شرائط طے کر لیں

لاہو ر(پی این آئی) پنجاب حکومت کی سستے گھروں کی سکیم، محکمہ ہائوسنگ پنجاب نے 14 لاکھ روپے میں 3 مرلے کا گھر دینے کی شرائط طے کرلیں، ماہانہ 60 ہزار روپے سے کم آمدن والے شہری 12 ہزارکی قسط پر گھر لے سکیں گے۔نجی […]

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو خط لکھ کر خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی الیکشن کےحوالے سےالیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو خط لکھ دیا اور سختی سے ہدایت کی ہے کہ قواعد و ضوابط پر سختی سے عمل کیا جائے۔اس حوالے سےالیکشن کمیشن نے […]

پیپلز پارٹی ساتھ نہ بھی چلے تو ۔۔۔۔ن لیگی لیڈر نے بڑا اشارہ دے دیا

لاہور (پی این آئی) ن لیگ کے مرکزی رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہےکہ پی ڈی ایم ایک ایجنڈے پر بنی تھی اور پیپلزپارٹی پی ڈی ایم سے علیحدہ نہیں ہو سکتی لیکن پیپلزپارٹی ساتھ نہ بھی چلے توپھر بھی پی ڈی ایم مضبوط […]

کس بڑے شہر میں کورونا کیسوں میں کمی کی خوشخبری سنا دی گئی؟

لاہور(پی این آئی) پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور میں کورونا کیسز میں کمی کی خوشخبری سنا دی ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے اثرات نظر آنا شروع ہوگئے ہیں […]

مریم نواز عمران خان پر برس پڑیں صبح اٹھ کر آپ جہاد پر نہیں، غریب کے منہ سے روٹی اور بیمار سے دوائی چھیننے جاتے ہیں

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم کے خطاب پر ردعمل میں کہا کہ صبح اٹھ کرآپ جہاد پر نہیں جاتے،عوام کے حق پر ڈاکا ڈالنے جاتے ہیں،ٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا […]

فواد چوہدری کوسیاسی خانہ بدوش قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی مرکزی ڈپٹی سیکر ٹری اطلاعات و سینٹر پلوشہ خان نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری سیاسی خانہ بدوش ہے کل تک صدر آصف علی زرداری کو فواد چوہدری نیلسن […]

close