اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینیئر نائب صدر و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عثمان بزدار کی حکومت عمران خان ہفتے اور اتوار کو لاہور جاکر چلاتے ہیں، سوموار کو میڈیا […]
اسلام آباد(آئی این پی) شاہ سلمان کے فلاحی، امدادی ادارے کی طرف سے رمضان پیکیج کے طور پر پاکستان کے20,700مستحق گھرانوں میں اشیا خردونوش کی تقسیم شروع کی جارہی ہے جس سے ماہ رمضان میں صوبہ بلوچستان کے تقریبا 1لاکھ 24 ہزار سے زائد افراد […]
کراچی(پی این آئی) آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے خلاف ضابطہ ٹھیکے دیے جانے پر احتجاجاً ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل بند کرنے کی دھمکی دے دی۔آٸل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے آٸل مارکیٹنگ کمپنیوں(او ایم سیز) […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ آنے والے ہفتے میں کابینہ میں ردوبدل ہوجائے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹرشبلی فراز نے کہا کہ آنے والے ہفتے میں کابینہ میں ردوبدل ہوجائے گا۔انہوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد انتظامیہ نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز اور این سی او سی کی ہدایات کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے آنے اور جانے والی بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر ہفتے میں دو دن کیلئے پابندی عائد کر […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہاہے کہ شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال خود وزیراعظم بننے کے لئے پی ڈی ایم کو نقصان پہنچارہے ہیں۔ اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہاکہ شاہد […]
حیدرآباد (پی این آئی)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے ساتھ ہمارا کوئی اتحاد نہیں، پیپلزپارٹی سیکولر اور ہم اسلامی نظام چاہتے ہیں۔حیدرآباد میں تعزیتی اجتماع سے خطاب میں سراج الحق کا کہنا تھاکہ اللہ جب کسی قوم سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار طاہر ملک نے نواز شریف کی خاموشی کی وجہ بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر […]
اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر پی پی رہنما نبیل گبول نے ن لیگ پر بڑے الزامات عائد کر دیے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول نے نواز […]
لاہور(پی این آئی )میٹرک اور انٹر کے طلبہ نے مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل لاہور بورڈ کی جانب سے طلبہ کو آگاہ کیا گیا تھاکہ میٹرک […]
اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے قومی اسمبلی کے مقابلے میں سینیٹ کے اختیارات کم ہونے پر، سینٹ کے اختیارات بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سینٹر رضا ربانی نے سینٹ میں دونوں ایوانوں کے اختیارات برابر کرنے کا […]