آخری امید بھی ختم؟ یوسف رضا گیلانی اب چیئرمین سینیٹ نہیں بن سکتے، پیپلزپارٹی کو بری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستا ن تحریک انصاف کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی ملیکہ بخاری کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی اب چیئرمین سینیٹ نہیں بن سکتے،سابق نا اہل وزیر اعظم کے بیٹے نے ممبران پارلیمنٹ کے ضمیر کی بولیاں لگائیں۔نجی ٹی وی […]

اب آپ نوکری نہیں بلکہ نوکری آپکو ڈھونڈے گی، حکومت نے نیشنل جاب پورٹل کا آغاز کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر کے نوجوانوں کے اندرون و بیرون ملک ملازمتوں کے حصول کو آسان بنانے کے لیے نیشنل جاب پورٹل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔اسے ہنرمند پاکستان پروگرام کے تحت ’نیشنل ایمپلائمنٹ ایکسچینج ٹول‘ (نیکسٹ) کا نام دیا گیا ہے۔اس پورٹل […]

وہ شہر جہاں ہفتے اور اتوار کے بجائے جمعہ اور ہفتے کے دن چھٹی ہو گی، حکومت نے اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب کے 7 اضلاع میں اتوار کے روز کاروباری سرگرمیاں کھلی رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں لاک ڈاؤن کے دوران مارکیٹیں بند رکھنے کے شیڈول میں تبدیلیاں کرتے ہوئے 7 اضلاع میں اتوار کے روز […]

تحریک انصاف حکومت کا بڑا فیصلہ، ہر شہری کو کیا سہولت دینے کا اعلان کر دیا گیا؟ بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنےاعلان کیاہےکہ یونیورسل ہیلتھ انشورنس تحریک انصاف کی حکومت کا فلیگ شپ پروگرام ہے،پنجاب کے ہر شہری کو یونیورسل ہیلتھ انشورنس دیں گے،دسمبر2021ء تک یونیورسل ہیلتھ کوریج کا ہدف حاصل کریں گے،پہلے مرحلے میں ساہیوال اور ڈیرہ غازی خان […]

این سی او سی کا اہم اجلاس، تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) این سی اوسی اجلاس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ این سی اوسی کے فیصلے 11 اپریل تک نافذالعمل ہوگا، 7 اپریل کو این سی اوسی صورتحال کا دوبارہ جائزہ لے گی، تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلے کیلئے 24 […]

وزیراعظم تو اسمبلیاں توڑنے جارہے تھے مگر آصف زرداری نے حکومت کو بچا لیا، حیران کن انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی و تجزیہ کار نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کو گرنے سے پاکستان پیپلزپارٹی نے بچالیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ کیسے جیتی جا سکتی ہے؟ امام کعبہ نے عالم اسلام کے نام بڑا پیغام جاری کر دیا

مکہ مکرمہ (پی این آئی) حرمین شریفین کے امور کے سربراہ امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس نے کورونا ویکسین لگوا لی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس موقع پر امام کعبہ نے عوام کو پیغام دیا کہ کورونا وائرس سے بچا کی ویکسین لازمی لگوائیں۔انہوں نے […]

کورونا وائرس بے قابو، کیا مساجد بھی دوبارہ بند ہونے جارہی ہیں؟ اہم اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی امور طاہراشرفی نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کی صورتحال دن بدن بگڑ رہی ہے تاہم مساجد بند کرنے کی کوئی تجویز نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا ویکسین ہر فرد […]

تاجروں کی ایک نہ چلی، حکومت مارکیٹیں بند کروانے کے فیصلے پر قائم، خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد کا کہنا ہے کہ این سی او سی کی ہدایت کے مطابق اسلام آباد میں دفعہ144نافذ ہے، تاجر ہفتے میں دو روز اپنے کاروبار بند رکھیں۔نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید احمدنے کہا کہ ملک […]

سانحہ موٹروے میں عابد ملہی کی سزا معاف؟ مجرم عابد کے والد نے حکومت سے بڑی اپیل کر دی

لاہور(پی این آئی )موٹروے کیس کے مرکزی مجرم عابد ملہی کے والد نے کہا ہے کہ اگر گنجائش ہوئی تو عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے۔عابد ملہی کے والد کا کہنا تھا کہ ابھی ہمارے پاس کوئی پیسہ نہیں ہے،حکومت ہماری مدد کرے،اگر عدالتی […]

23مارچ کی پریڈ 25 مارچ کو ہوگی مگر کیا کل چھٹی ہو گی یا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

راولپنڈی (پی این آئی)23مارچ کی پریڈ کا شیڈول تبدیل تاہم 23مارچ کو عام تعطیل ہی ہوگی۔واضح رہے کہ یوم پاکستان کے موقع پر ہونے والی پریڈ کا شیدول تبدیل کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ یوم […]

close