یوم پاکستان کی شاندار فوجی پریڈ، لڑاکا طیاروں نے فضا میں کرتب دکھائے

اسلام آ باد (آئی این پی ) یوم پاکستان کی فوجی پریڈ کا شاندار انعقاد، لڑاکا طیاروں نے فضا میں کرتب دکھائے، جڑواں شہروں میں سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے،مخصوص علاقوں میں صبح 5بجے سے دوپہر 12بجے تک موبائل فون سروس بند رہی۔ جمعرات […]

مریم نواز کو کارکن ساتھ لانے سے روکا جائے، لاہور ہائیکورٹ نے نیب کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

لاہور(آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کو کارکن ساتھ لانے پر پابندی کیلئے نیب کی استدعا مسترد کر دی۔ جسٹس سرفراز ڈوگر نے ریمارکس دیئے کہ ریاست کی ذمہ داری ہے حالات کنٹرول کرے۔ لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کو نیب پیشی […]

وزیراعظم عمران خان کورونا کے باعث پریڈ تقریب میں شر کت نہ کر سکے

اسلام آباد ( آن لائن )وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس کے سبب یوم پاکستان کی پریڈ کی تقریب میں شرکت نہ کر سکے۔صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی، وزیر دفاع پرویز خٹک، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم […]

شہباز شریف کو بڑی سہولت، درخواست منظور کر لی گئی

لاہور( آن لائن )احتساب عدالت لاہو ر نے مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی کورونا ویکسین لگوانے کی استدعا منظور کر لی ہے۔ عدالت نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ کو دو دن میں شہباز شریف کو […]

پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی، مسافروں کی چیخ و پکار

کوئٹہ ( آن لائن ) کوئٹہ میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی پرواز پی کے 505 اڑان بھرنے سے قبل حادثے سے بال بال بچ گئی۔بتایا گیا ہے کہ کوئٹہ سے کراچی آنے والی پرواز کا اڑان بھرنے سے قبل رن وے پر ایمرجنسی دروازہ […]

اہم ترین فیصلہ آ گیا، سپریم کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی ادارے بحال کردیئے

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی ادارے بحال کرنے کا حکم جاری کر دیا کہا ہے کہ آرٹیکل 140 کے تحت قانون بنایا جا سکتا ہے ،اداروں کو ختم نہیں کر سکتے۔عدالت نے دو سال قبل معطل کئے گئے پنجاب کے […]

ریلوے کے مسافر خبردار، بغیر ماسک سفر کرنیوالوں پر کتنا جرمانہ ہو گا ؟

اسلام آباد ( آن لائن ) ریلوے حکام نے کورونا ایس او پیز کے تحت ٹرینوں میں صرف 70 فیصد بکنگ کے احکامات جاری کرتے ہوئے بغیر ماسک سفر کرنیوالوں پر جرمانہ عائد کرنیکا عندیہ دیدیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملک میں کورونا […]

سپریم کورٹ نے ڈسکہ میں 10 اپریل کا ضمنی الیکشن مؤخر کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں 10 اپریل کو ہونے والے ضمنی الیکشن کو مؤخر کرنے کا حکم دیا ہے۔آج عدالت عظمیٰ میں سماعت کے دوران جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی […]

دہشتگردی کے الزام میں پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر کی ضمانت منظور

کراچی( آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے ضمنی الیکشن کے دوران ہنگامہ آرائی اور دہشتگردی کے الزام سے متعلق اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی 2 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ اور جسٹس یوسف علی سعید پر مشتمل دو […]

پی ٹی آئی حکومت کے لیے بڑا امتحان، پیپلز پارٹی نے 26 مارچ کو مریم نواز کی ریلی میں بھر پور شرکت کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پیپلز پارٹی نے ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی نیب لاہور میں پیشی کے موقعے پر ریلی میں بھر پور طور پرشریک ہونے کا اعلان کردیا ہے۔پیپلز پارٹی کے سینئر رہنمار قمر زمان کائرہ کا کہنا ہےکہ پیپلز پارٹی […]

پی ڈی ایم ختم ہو چکی، فضل الرحمان کی سیاست لٹک گئی ہے، شیخ رشید نے مریم نواز کو نیب کے باہر لاکھوں لوگ لانے کا چیلنج دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایک طرف پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں 26 مارچ کو مریم نواز کی نیب لاہور میں پیشی کے لیے تیاری کر رہی ہیں تو دوسری جانب وزیر داخلہ شیخ رشید نے 26 مارچ کو پیشی کے موقع پر کارکنوں […]

close