اسلام آباد(آن لائن )سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آ ف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے انکشاف کیا کہ ایف بی آر سے متعلق میری تجویز کی ارباب شہزاد اور عشرت حسین نے مخالفت کی، میں نے ایف بی آر کو پاکستان ریونیو سروس میں […]
کراچی (پی این آئی ) ڈاکٹر فاروق ستار نے متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم )میں دوبارہ شمولیت اختیار کرنے کا عندیہ دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی بی گراؤنڈ میں ایم کیو ایم کے 37ویں یومِ تاسیس کی تقریب سے خطاب […]
اسلام آباد( آئی این پی ) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف اور آصف زرداری کی چپقلش کی وجہ سے اب پی ڈی ایم میں’’رواداری‘‘ نہیں رہی، 26مارچ کو نہ’’ رینٹل […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے سینیٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر منتخب کرانے والی پاکستان پیپلز پارٹی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس بے قابو، این سی او سی کے اجلاس میں کونسے فیصلے متوقع ہیں؟ مزید پابندیاں عائد ہونے کا امکان۔۔۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے صوبائی انتظامیہ کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروانے کی ہدایت کرتے ہوئے […]
اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے اپنا اپوزیشن لیڈر لانے پر اپوزیشن کی اکثر جماعتوں نے تحفظات کا اظہار کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے کے بعد مولانا فضل الرحمان […]
کراچی (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے نظر ثانی بورڈ نے این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے حوالے سے ٹکٹ امجد آفریدی کو دینے کا حتمی فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ٹکٹ امجد آفریدی کو دینے اکا علان کیا گیا […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سیاست میں یہ سب آصف زرداری کے سامنے بچے ہیں، آصف زرداری جب ٹارگٹ سیٹ کرتا ہے تو پورا کرتا ہے، یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن جیتا ہوا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں قطری سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمان التھانی نے کہاہے کہ مفاہمت ، ثالثی اور اسلامی تعلیمات کے مطابق تنازعات کا حل قطر کی قومی پالیسی کا بنیادی جزو ہیں۔ معاشی خوشحالی اور انسانی وسائل خاص کر تعلیم اور […]
اسلام آباد(پی این آئی) ندیم بابر کی رخصت شروعات، مزید وزراء کو فارغ کرنے کا فیصلہ، سینئر صحافی کا دعویٰ ہے کہ مقتدر حلقوں نے کہہ دیا کہ کئی وزراء کی کارکردگی بہت خراب ہے، یہ بدنامی کا باعث بن رہے ہیں، وزیراعظم کو بھی […]
کراچی (پی این آئی )سندھ حکومت نے شب برات کے موقع پر صوبے بھر میں 29 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے۔سندھ حکومت کے مطابق (15 شعبان) بروز پیر کو شب برات کے موقع پر […]