اسلام آباد(آن لائن)وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر افسران کو ترقی دیدی گئی ہے ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفیکیشنز کے مطابق گریڈ 19کے پولیس سروس پاکستان (پاس)کے آفیسر کیپٹن (ر) حیدر رضا کو ترقی دے کر ان کا حکومت سندھ سے پنجاب میں تبادلہ […]
اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ٹیلی فون کیا اور ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔ذرائع کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں بلین ٹری سونامی منصوبے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے نجی تعلیمی اداروں کو31مارچ کا مجوزہ لانگ مارچ ملتوی کرنے کی درخواست کردی ہے جبکہ آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے ملک بھر کی تنظیمات سے مشاورت کے لیے وقت […]
اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز پر پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز)اسپتال کی انتظامیہ نے ریڈ الرٹ جاری کر دیا ۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او)اسلام آباد کے مطابق کورونا مریضوں کے علاج کیلئے 15سرکاری اور نجی اسپتال مختص […]
پشاور(آئی این پی)کورونا وائرس کی تیسری لہر میں اضافے کے بعد پشاور کے دو بڑے ہسپتالوں میں بیڈز کی گنجائش ختم ہوگئی۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں او پی ڈی سروسز کو بند کر دیا گیا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں بھی داخلوں پر تاحکم ثانی پابندی […]
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سینیٹر شبلی فراز نے عبدالحفیظ شیخ کو وزیرخزانہ کے عہدے سے ہٹانے کی تصدیق کردی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھا کہ عبدالحفیظ شیخ اب وزیرخزانہ نہیں رہے، و زیراعظم […]
اسلام آ باد ( آ ئی این پی )حکومت قومی اسمبلی میں جماعت اسلامی کے تعاون کے باوجود کورم پورا کرنے میں ناکام رہی،مسلم لیگ(ن) کے راہنما مرتضی جاوید عباسی نے جماعت اسلامی کے رکن مولانا عبد الا کبر چترالی سے اصرار کیا کہ آپ […]
اسلام آ باد( آئی این پی ) وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہرخودکو وزیر خزانہ بنائے جانے کے حوالے سے خبروں سے لاعلم نکلے، جب ان کو آگاہ کیا گیا کہ آ پ کو وزیر خزانہ بنایا جا رہا ہے تو انہوں نے کہا کہ […]
کراچی(آئی این پی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے حفیظ شیخ کو وزیرخزانہ کے عہدے سے ہٹانے کو پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کی کامیابی قرار دے دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی عہدے سے برخاستگی پی ڈی ایم کی کامیابی […]
اسلام آباد(آئی این پی) عبدالحفیظ شیخ کو وزارت خزانہ سے ہٹانے کی وجوہات سامنے آگئیں، مہنگائی میں اضافہ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی رخصتی کا سبب بنا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک فیصلے میں قرار دیا تھا […]
اسلام آباد( آئی این پی) قومی اسمبلی اجلاس میں اسپیکر اسد قیصر نے حکومت سے بنوں میں پیش آنے والے واقعہ کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ اس قسم کے واقعات کو روکنے کے لیئے ایکشن لیا جائے اور واقعہ میں ملوث […]