حکومت نے موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں24 گھنٹوں کیلئے موبائل سروس معطل کردی گئی، فیض آباد، روات ودیگرعلاقوں میں موبائل سروس معطل رہے گی، موبائل سروس وزارت داخلہ کے احکامات کے بعد بند کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کے […]

اپوزیشن میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، پیپلزپارٹی پر اسٹیبلشمنٹ سے مدد لینے کا الزام عائد کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ معافی کس بات کی مانگیں، پیپلزپارٹی مضحکہ خیزباتیں نہ کرے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام […]

آج پنجاب میں انتخابات کروائے جائیں تو کونسی جماعت جیت جائیگی؟ سینئرصحافی سہیل وڑائچ نے حقائق بتا دیئے

لاہور (پی این آئی) ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و کالم نگار سہیل وڑائچ نے اپنے حالیہ کالم میں کہا کہ ہر ضمنی انتخاب میں اہلِ سیاست کے لئے کئی سبق پوشیدہ ہوتے ہیں۔ ڈسکہ ضمنی انتخاب کے نتائج […]

شیخ رشید نے اب تک شادی میری وجہ سے نہیں کی، شیخ رشید نے مجھے کیا یقین دہانی کروائی ہے؟ حریم شاہ نے حیران کن انکشاف کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) معروف ٹک ٹاکر اور ماڈل حریم شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اب تک شادی میری وجہ سے نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ میرے پیچھے شیخ رشید احمد کا […]

رمضان المبارک کے آخری عشرے میں کورونا وباء کے مزید بڑھنے کا خدشہ،پابندیاں عائد کر دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں کورونا وباء کے مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ شاید لوگوں کے […]

اگر جہانگیر ترین کے حامی وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی حمایت کر دیں تو کیا ہو گا؟خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر ترین کے حامیوں کا مطالبہ مسترد کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی کے ارکان جنہوں نے متنفر لیڈر جہانگیرترین کی کھل کر حمایت کی ہے ان کا بنیادی مطالبہ […]

لاہور کے بعد کئی شہروں میں رینجرز کو طلب کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے لاہور کے بعد مختلف اضلاع میں رینجرز طلب کرلی، محکمہ داخلہ پنجاب نے رینجرز کی خدمات کیلئے وفاقی حکومت کو خط ارسال کردیا ہے، امن وامان کیلئے رحیم یارخان، چکوال، شیخوپورہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، جہلم ، ملتان اور بہاولپور رینجرز […]

وزارت اطلاعات بنتے ہی فواد چوہدری نے پاکستانیوں کو پہلی بری خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ 2 ہفتوں میں کورونا کنٹرول نہ ہوا تو صورتحال خراب ہو جائے گی، سندھ اور بلوچستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، تشویشناک مریضوں کی تعداد 4200 […]

جو شخص موت سے نہیں ڈرتا اُس کو کوئی نہیں ڈرا سکتا، عمران خان اقتدار چھوڑنے سے نہیں ڈرتا، سیاسی تجزیہ کارنے حکومت کو لاحق خطرا ت کا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سیاسی تجزیہ کار جنرل (ر) اعجاز اعوان نے کہا کہ جو شخص موت سے نہیں ڈرتا اُس کو کوئی نہیں ڈرا سکتا۔ عمران خان اپنی سیاسی زندگی کو کسی بھی […]

جہانگیر ترین ہر قیمت پر جیل کی سلاخوں کے پیچھے چاہیے،واٹس اپ پر جہانگیر ترین کے خلاف کاروائی کے پیغامات کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعلی پنجاب کے مشیر عبدالحئی دستی کا کہنا ہے کہ واٹس اپ پر جہانگیر ترین کے خلاف کاروائی کے پیغامات آتے تھے اور کہا جاتا تھا کہ آپ نے ہر صورت میں جہانگیر ترین کو ٹارگٹ کرنا ہے۔ وٹس […]

پی آئی اے نے ایک اور خلیجی ملک کیلئے براہِ راست پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) خلیجی ریاست بحرین میں لاکھوں پاکستانی روزگار کی غرض سے مقیم ہیں۔ جو باعزت روزگار کما کر جہاں ایک طرف اپنے گھر والوں کی کفالت کرتے ہیں، وہیں کثیر زرمبادلہ بھی پاکستان بھجوا کر یہاں کی ڈانواں ڈول معیشت کو بڑا […]

close