صادق سنجرانی سے حلف، پریذائیڈنگ افسرکیا غلطی کر گئے

اسلام آباد(آئی این پی) چیئرمین سینیٹ کا انتخاب جیتنے والے صادق سنجرانی سے حلف لیتے ہوئے پریزائیڈنگ افسر مطفر حسین شاہ غلطی کرگئے۔صادق سنجرانی اور یوسف رضا گیلانی کے درمیان چیئرمین سینیٹ کے لیے ووٹنگ ہوئی، جس کے بعد انتخابی نتائج کا اعلان کیا گیا۔حکومتی […]

جہاز میں میری سیٹ پر کوئی اور کیوں بیٹھا؟ بڑے وفاقی وزیر کو غصہ آ گیا، فضائی عملے کی شامت آ گئی

کراچی(آئی این پی) اسلام آباد سے کراچی آنے والی پرواز کی روانگی میں تاخیر کا سامنا ہے، وفاقی وزیر اسد عمرکو الاٹ سیٹ دوسرے مسافر کو دے دی گئی۔اسد عمر نے طیارے کے اندر فضائی عملے پر اظہاربرہمی کیا اور کہا کہ ٹکٹ خریدا ہے، […]

لیگل ٹیم نے کام شروع کر دیا، سینیٹ الیکشن، آئین کی کس آرٹیکل کی خلاف ورزی ہوئی؟

اسلام آباد( آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سینئررہنما اورسابق وزیر اعظم سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے عوام اور پی ڈی ایم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم الیکشن جیت چکے ہیں، آج جانبدار رولنگ کے باعث ہمیں ایک ووٹ سے ہرا […]

ن لیگی لیڈر طلال چوہدری نے بلاول بھٹو پر طنزکر دیا، یہ تنظیم سازی نہیں ہے، بلاول کا چبھتا ہوا جواب

لاہور(آئی این پی ) سینیٹ چیئرمین کے لیے انتخاب ہارنے پر پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے ایک ٹویٹ میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین کو طنز کا نشانہ بنا دیا۔ ایوان بالا میں سینیٹ چیئرمین کے لیے یوسف رضا گیلانی اور صادق […]

چہم جیت چکے ہیں، چیئرمین سینیٹ کا الیکشن چوری کیا گیا، بلاول بھٹو کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم جیت چکے ہیں چیئرمین سینیٹ کا الیکشن چوری کیا گیا ہے، مریم نواز و دیگر پی ڈی ایم قیادت سے مشاورت کے بعد عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے […]

غفور حیدری صرف 44 ووٹ کیوں لے سکے، فواد چوہدری نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد( آئی این پی) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی 10 ووٹوں سے جیت پر اپوزیشن پر مزاح سے بھرپور طنز کیا ۔چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں 8 ووٹ مسترد ہوئے ہیں لیکن ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے […]

کپتان نے کہا تھا خفیہ ووٹنگ پر مت جائیں، کپتان مارتا کم ہے گھسیٹتا زیادہ ہے، معاون خصوصی کا ٹویٹ

اسلام آباد(آئی اینی )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گِل کا کہنا ہے کہ اب یہ لانگ مارچ کریں یاشارٹ مارچ، جو آج اندر ہوا وہی ان کا حشر ہوگا۔چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں حکومت کی فتح کے بعد شہبازگل نے […]

پی ڈی ایم کو نہ خدا ملا نہ ہی وصال صنم، حافظ حسین احمد نے فضل الرحمان کے نقصان کا انکشاف کر دیا

اسلام آباد( آئی این پی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا کہ سینٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کو نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم نہ ادھر کے ہوئے اور ادھر کے، زرداری نے ایک […]

کیا سیکرٹری سینیٹ نے سینیٹروں کو ووٹ ڈالنے کاغلط طریقہ بتایا؟ ویڈیو سامنے آ گئی

اسلام آباد (آئی این پی )سیکریٹری سینیٹ قاسم صمد کی سینیٹرز کو ووٹ کا طریقہ سمجھا نے کی ایک ویڈیو سامنے آگئی جبکہ سعید غنی کا کہنا ہے کہ سیکرٹری سینیٹ نے مجھے اور فاروق نائیک کو بتایا نام کے اوپر مہربھی ٹھیک ہے۔ تفصیلات […]

لگتا ہے 7 ووٹ انکے حامیوں نے بدنیتی سے خراب کیے، ذمہ دار ترین شخصیت نے رائے دیدی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کے ایوان بالا(سینیٹ) میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب میں پریذائیڈنگ افسر سینیٹر مظفر حسین شاہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن سمجھتی ہے کہ فیصلہ درست نہیں تو عدالتیں کھلی ہوئیں ہیں۔جمعہ کو میڈیا سے گفتگو میں مظفر حسین شاہ […]

سینیٹ الیکشن میں بکرا منڈی کی طرح خرید و فروخت ہوئی، بڑی شخصیت کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ایسے خرید و فروخت ہوئی جیسے بکرا منڈی میں ہوتی ہے۔اپنے بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں خریدو فروخت کا انصاف کے نظام نے بھی […]

close