لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک کے دوران اللہ کی رحمت برسے گی، موسم ٹھنڈا ہو جائے گا، پنجاب میں آئندہ چند روز کے دوران تیز آندھیوں اور موسلادھار بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا الرٹ جاری۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی احتساب عدالت سے نیب ریفرنس میں سزاؤں کے خلاف اپیلیں 28 اپریل […]
سرگودھا (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طاقتور کو قانون کے کٹہرے میں لانے سے حالات بہتر ہوئے،وفاقی کابینہ میں کچھ روز میں دو تین تبدیلیاں ہوجائیں گی۔ وزیراعظم عمران خان نے سرگودھا میں کم لاگت گھروں کی تعمیر کے منصوبے […]
سرگودھا (پی این آئی) جہانگیر ترین کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طاقتور کو قانون کے کٹہرے میں لانے سے حالات بہتر ہوئے،میں کیا کرتا انہوں نے کارٹل بنا کر عوام کو لوٹا ہے ، کسی کو تحفظات ہوں تو بات […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے نویں سے بارہویں تک کلاسیں 19 اپریل سے شروع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں پریپ سے آٹھویں جماعت تک تعلیمی ادارے 28 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم و توانائی تابش گوہر کا کہنا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں کچھ نہ کچھ اضافہ ناگزیر ہے۔ تابش گوہر نے کہا کہ ان کی ذاتی رائے میں بجلی کے نرخوں میں کچھ نہ […]
لاہور (آئی این پی) اینٹی کرپشن کے عملے نے علیحدہ علیحدہ کاروائیوں میں دو سرکاری افسران کو گرفتار کرلیا، ملزمان پر رشوت لینے کے الزامات ہیں۔ اینٹی کرپشن پولیس کی کرپٹ سرکاری افسران کیخلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں، اس سلسلے میں عملے نے کارروائیاں کرتے […]
لاہو(آئی این پی ) پنجاب حکومت نے رمضان میں کورونا سے بچا کے لیے ایس او پیز جاری کردیے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مساجد، بازاراور مزاروں میں داخلے کے مقام پر ہینڈ سینیٹائزر اور ماسک کی فراہمی کااہتمام لازمی ہوگا […]
سوات (پی این آئی )سوات اور گرد ونواح میں آج ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، اس بار بھی زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔تفصیلات کے مطابق کے پی کے ضلع سوات اور گرد ونواح میں مسلسل دوسرے روز […]
لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قانون توڑنے والوں اور امن و امان متاثر کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ وزیراعلی پنجاب نے امن و امان اور راستے بحال ہونے پر اظہار تشکر […]
سرگودھا(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے سرگودھا میں کم لاگت ہاوسنگ اسکیم کاسنگ بنیاد رکھ دیا، اس منصوبے کیلئے 33ہزار528 درخواستیں موصول ہوگئیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سرگودھا پہنچے اور کم لاگت ہاوسنگ اسکیم کا سنگ بنیاد رکھا اور ہاوسنگ منصوبے […]