شریف خاندان کو ایک اور بڑا ریلیف مل گیا،عدالت نے پنجاب حکومت کو رائیونڈ زمین کے انتقال کی منسوخی سے روک دیا

لاہو ر (آئی این پی ) لاہور کی عدالت نے حکومت پنجاب کو رائیونڈ زمین کے انتقال کی منسوخی سے متعلق کارروائی سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف اور شہباز شریف کے خاندان نے پنجاب حکومت کی کارروائی پر لاہور کی عدالت سے حکم […]

پی ٹی آئی عمران خان کی جماعت نہیں ہے، بانی رکن کے بڑے دعوے نے بڑا اپ سیٹ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی عمران خان کی جماعت نہیں ہے، سپریم کورٹ میں عمران خان نے میری ممبرشپ کو چیلنج کیا تاہم ہر عدالت اور فورم نے میرے […]

آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو بڑی رعایت مل گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کی حاضری سے استثنی کی درخواستیں منظور کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں آصف زرداری اور یوسف رضاگیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی […]

جنوبی پنجاب کے بڑے شہر میں کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کر گئی، شہریوں کی طرف سے عدم تعاون جاری

ملتان(آئی این پی ) ملتان میں کورونا کی تیسری لہر میں شدت کے سبب اموات کا سلسلہ جاری ، شہریوں کا احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کے حوالے سے متعلق رویہ تاحال غیر سنجیدہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں کورونا بے قابو ہونے سے مختلف […]

حلیم عادل شیخ پر فردِ جرم عائدکر دی گئی، اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی کا صحت جرم سے انکار

میرپور ماتھیلو (آئی این پی ) میرپور ماتھیلو کورٹ نے 2019میں کارسرکارمیں مداخلت کے مقدمے میں اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ پر فرد جرم عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ کو کارسرکارمیں مداخلت کے مقدمے میں میرپور ماتھیلو کورٹ میں پیش کیا گیا۔ […]

جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی فاؤنڈیشن کے 100 بستروں کے ہسپتال کا افتتاح کر دیا

راولپنڈی(پی این آئی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نےراولپنڈی میںفوجی فاؤنڈیشن کے زیراہتمام 100 بستر کے ہسپتال اور اسکول آف نرسنگ کا افتتاح کردیاہے۔آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کی جانے والی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان؟

اسلام آباد(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے پندرہ روزہ نظام کے تحت کل 16 اپریل سے نئی قیمتوں کا نفاذ ہو گا۔ متعلقہ اداروں کا کہنا ہے کہ اب کی بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔اوگرا کے ذمہ دار ذرائع […]

شہاز شریف کی ضمانت میرٹ پر نہیں ہوئی، فردوس عاشق اعوان نے عدالتی فیصلے پر سوال اٹھا دیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت کی منظوری پر سوال اٹھا دیا ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی ضمانت […]

رائے ونڈ میں شریف خاندان کا ذاتی گھر گرانے کا منصوبہ تیار پنجاب حکومت نے 127 کنال اراضی کا انتقال منسوخ کر دیا

لاہور (پی این آئی) رائے ونڈ میں شریف خاندان کا ذاتی گھر گرانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے اس مقصد کے لیےحکومت پنجاب نےلاہور میں رائے ونڈ کے علاقے میںشریف خاندان کی ذاتی رہائش گاہ کی 127 کنال زمین کا انتقال منسوخ کرتے […]

رکاوٹیں ہٹا دی گئیں، جڑواں شہر میں دو روز سے بند راستے کھول دیئے گئے

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی دار الحکومت اور جڑواں شہر راولپنڈی میں دو روز سے بند راستے کھول دیئے گئے راولپنڈی اور اسلام آباد کی پولیس نے رینجرز کی مدد سے مظاہرین کے خلاف کامیاب آپریشن کیا 150 سے زائد گرفتاریاں ہوئیں ۔ فیض […]

خوشاب پی پی 84 ضمنی الیکشن، 13 پولنگ اسٹیشنز حساس قرار دے دیئے گئے

خوشاب (آئی این پی)خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 84 پر ضمنی انتخاب کے سلسلے میں 228پولنگ اسٹیشنوں میں سے 13 کو حساس اسٹیشنز قرار دیا گیا ہے۔ڈویژنل کمشنر ڈاکٹر فرح مسعود کے مطابق خوشاب میں ضمنی الیکشن کے سلسلے میں ڈیوٹی کے […]

close