1995میں عمران خان کو کس نے سیاست میں آنے کا مشورہ دیا تھا؟ تحریک انصاف کے رہنما نے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کو سیاست میں آنے کا مشورہ کس نے دیا، اہم سیاسی شخصیت سامنے آ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے کہا ہے کہ عمران خان کو سیاست میں آنے کا مشورہ میں نے دیاتھا۔تحریک انصاف کے […]

ڈھائی سال میں مہنگائی 3 فیصد سے 16 فیصد کردی، آٹا 35 سے 100 روپے کلو اور چینی 52 سے120 روپے کلو کر دی، تحریک انصاف کی ڈھائی سالہ کارکردگی پر سوالیہ نشان لگ گیا

لاہور(پی این آئی)ڈھائی سال میں مہنگائی 3 فیصد سے 16 فیصد کردی ، آٹا 35 سے 100 روپے کلو اور چینی 52 سے120 روپے کلو کر دی، آپ کو اپنی ڈھائی سالہ کارکردگی پر فخر نہیں، شرم سے ڈوب مرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم […]

عمران خان چاہتے تو پرویز مشرف سے سمجھوتہ کر کے وزیراعظم بن جاتےلیکن انہوں نے جدو جہد کو ترجیح دی، کس نے تعریف کر دی؟

اسلام آباد (پی ٹی آئی) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ 25 سال پہلے عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی، یہ وہ وقت تھا جب پاکستان میں دو سیاسی جماعتوں کا غلبہ تھا، عمران خان چاہتے تو پرویز […]

کورونا کی تیسری لہر، ملک بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)کرونا وائرس کا تشویشناک پھیلاؤ، ملک بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، ماسک نہ پہننے پر سخت سزاؤں کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر کے شدت اختیار کر جانے کے […]

بغیر امتحان کوئی طالب علم پاس نہیں ہو گا، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اس سال کوئی بھی طالب علم بغیر امتحان پاس نہیں ہو گا، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹیلی ویژن چینل کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی […]

وزیراعظم عمران خان کو قائداعظم کے بعد سب سے زیادہ جدوجہد کرنیوالا سیاستدان قرار دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ قائداعظم کے بعد سب سے زیادہ جدوجہد وزیراعظم عمران خان نے کی، عمران خان کی وجہ سےملک میں سب کو انصاف مل رہا ہے، آج قانون سب کیلئے برابر ہے۔ […]

وزیراعظم عمران خان اپنا متبادل کس کو سمجھتے ہیں؟ بڑا انکشاف کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)میں چاہتی ہوں عمران خان کو سیاسی شہید بننے کا موقع ملے، ان کی تین سال کی نا اہلی اور نالائقی کا بوجھ میں کیوں اٹھاؤ، مریم نواز کا وزیراعظم عمران خان کو 5 سال مکمل کرنے کی چھوٹ دینے کا فیصلہ۔ تفصیلات […]

ملک میں کورونا کیسز کی شرح خوفناک ہو گئی، حکومت سے 15 دن کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ

لاہور(پی این آئی)ملک میں کورونا کیسزکی شرح 18سے 75 فیصد سے تجاوز کر گئی، حکومت سے 15 دن کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے پنجاب میں فی الفور 15 دن کیلئے مکمل لاک […]

غریبوں کی سن لی گئی، حکومت نے کم آمدنی والوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (آن لائن) تحریک انصاف شمالی لاہورکے صدر غلام محی الدین دیوان نے کہاکہ نیا پاکستان ہائوسنگ منصوبہ پی ٹی آئی کی حکومت کا غریبوں کے لئے تحفہ ہے ، اس منصوبے سے کم آمدنی والے افراد کی چھت کا خواب پوراہوگا، پی ٹی آئی […]

ہم اس بات کا انتظار کر رہے ہیں کہ۔۔۔جہانگیر ترین کا ن لیگ سے رابطہ؟ احسن اقبال بھی میدان میں آگئے

بدوملہی (آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری ، سابق وفاقی وزیر داخلہ اور رکن قومی اسمبلی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2018میں دھاندلی سے آنے والی ٹیسٹ ٹیوب حکومت ناکا م ہو چکی ہے، جہانگیر ترین کا ہم سے کوئی […]

ن لیگ اور پی ڈی ایم کی سیاست اب ختم، اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور (آن لائن) تحر یک انصاف سنٹر ل پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات رانا اختر حسین نے کہا ہے کہ آخرکار مر یم نواز نے بھی تسلیم کر لیا ہے کہ تحر یک انصاف کی حکومت کو آئینی مدت پوری کر نی چاہیے (ن) لیگ […]

close