پیسے بچانے کیلئے لندن بھاگنے والے زیادہ دیر نہیں بچیں گے‘ بھگوڑوں کو جلد واپس لائیں گے‘ عمران خان

پشاور(آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہپیسے بچانے کیلئے لندن بھاگنے والے زیادہ دیر نہیں بچیں گے، فکر نہ کریں بھگوڑوں کو جلد واپس لائیں گے‘ اب فرار ہونیوالوں کو واپس لانے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی‘پاکستان میں غریب […]

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اہم اجلاس

کراچی (آن لائن)وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اہم اجلاس سیکرٹری تعلیم کے آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری تعلیم سندھ احمد بخش ناریجو، ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹو فوزیہ، چیئرمین سندھ بورڈ کمیٹی و انٹر بورڈ کراچی ڈاکٹر […]

رنگ روڈ سکینڈل، وزیراعظم اور وزیر اعلی پنجاب کی گرفتاری کا مطالبہ

لاہور (آئی این پی) مسلم لیگ ن نے راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل میں وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ بدھ کو مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیداد کی نیلامی رکوانے کی درخواستیں مسترد کردیں

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیداد کی نیلامی رکوانے کی درخواستیں مسترد کردیں۔میاں اقبال برکت، محمد اشرف اور اسلم عزیز نے درخواستیں دائر کی تھیں جس پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق […]

بجٹ کسی جماعت کا نہیں بارہ کروڑ عوام کا ہے ، کوئی ممبر رکاوٹ نہیں بنے گا، فردوس عاشق اعوان

لاہور (آن لائن) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ یکساں ترقی کے عمل کو یقینی بنانا پی ٹی آئی حکومت کا مشن ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کے دو نہیں ایک پاکستان کے ویژن کو مدنظر رکھتے ہوئے آئندہ […]

وزیراعظم پر اپنے ہی اراکین اسمبلی نے عدم اعتماد کردیا، پیپلزپارٹی نے وزیراعظم کو دوبارہ اعتماد کا ووٹ لینے کا چیلنج کر دیا

کراچی (پی این آئی)چند ووٹوں سے کھڑی کٹھ پتلی حکومت پر اپنے ہی ارکان نے عدم اعتماد کردیا، جن حکومتوں کو عوام نہیں لاتے ان کا حشر یہی ہوتا ہے- پیپلزپارٹی نے وزیراعظم عمران خان سے پھر اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات […]

پاکستان کیلئے بڑا خطرہ، کسی بھی وقت کیا ہونیوالا ہے؟ خوف کی فضا چھا گئی

ہنزہ ( پی این آئی ) ہنزہ میں گلیشیئر جھیل پھٹنے کا خدشہ پیدا ہوگیا جس کے باعث علاقہ مکین خوف میں مبتلا ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گلیشیئر جھیل پھٹنے کی صورت میں شاہراہ قراقرم کا ایک حصہ، ایک پُل، حسن آباد گاؤں کے 100 […]

جہانگیر ترین گروپ کا دبائو؟ وزیراعظم عمران خان نے حکومتی سطح پر بڑی اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) ترین گروپ کے پریشر کا نتیجہ؟ پنجاب میں اکھاڑ پچھاڑ کی تیاریاں، وزیراعظم نے اہم فیصلہ کر لیا، پنجاب حکومت سے ناقص کارکردگی کے حامل افسران بارے رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت سے ناقص کارکردگی […]

بلاول بھٹو نے موجود حکومت میں بدترین مبینہ کرپشن کو ملکی معیشت کی تباہی کی اصل وجہ قرار دیدی

اسلام آباد/کراچی (آئی این پی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کی حکومت میں ہونے والی مبینہ بدترین کرپشن کو ملکی معیشت کی تباہی کی اصل وجہ قرار دے دیا، میڈیا سیل بلاول ہاؤس سے جاری اپنے ایک بیان میں چیئرمین پی […]

این سی اوسی نے 24مئی سے ملک میں تعلیمی اداروں اور سیاحت کو کھولنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد۔19مئی (اے پی پی):این سی اوسی نے 24مئی سے ملک میں تعلیمی اداروں اور سیاحت کو کھولنے کی اجازت دیدی ہے۔ بدھ کو این سی اوسی کا اجلاس وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور نیشنل کوآرڈی نیٹراین سی اوسی لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان […]

وزیر اطلاعات سے فلم پروڈیوسرز کی ملاقات، فلم پالیسی کو حتمی شکل دے دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری اور فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن نے طویل عرصے سے التوا کا شکار فلم پالیسی کو حتمی شکل دے دی ۔بدھ کو فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے وفد سے گفتگو کرتے فواد چودھری نے کہا کہ […]

close