سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں، عید پر 9چھٹیوں کا مزہ لیں گے

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے عیدالفطر پر 6 چھٹیوں کی منظور ی دے دی۔رواں سال عیدالفطر کی تعطیلات 10 مئی سے 15مئی تک ہوں گی جبکہ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے بھی منظوری دے دی ہے۔وزیراعظم نے 10 سے 15 […]

بجلی، پیٹرول مہنگا، جبکہ عوام پر مزید ٹیکسوں کا بوجھ ڈالا جائیگا، آئندہ مالی سال 22۔2021 بجٹ پیش ہونے سے پہلے ہی پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی سیکرٹری خزانہ کامران افضل نے کہا ہے کہ مالی سال 22۔2021 بجٹ جون کے دوسرے ہفتے میں پیش ہوگا، بجٹ اسٹریٹیجی پیپر میں تبدیلیاں ہوسکتی ہیں، بجٹ اسٹریٹیجی پر پارلیمنٹ، صنعت کار اور تاجروں سے مشاورت کریں گے۔انہوں نے میڈیا […]

مصطفیٰ کمال کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت؟؟ گورنر سندھ عمران اسمٰعیل نے چئیرمین پی ایس پی کے بیان پر ردِ عمل دیدیا

 کراچی(آئی این پی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پاک سر زمین پارٹی(پی ایس پی)کے چیئرمین مصطفی کمال کے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق بیان کی تردید کردی،گورنرسندھ عمران اسماعیل نے مصطفی کمال کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ مصطفی کمال نے […]

نویں اور گیارہویں جماعت کے طلبا کیلئے اہم خبر آگئی، انرولمنٹ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی

سکھر(آئی این پی)سکھر تعلیمی بورڈ کی جانب سے نویں اور گیارہویں جماعت کے انرولمنٹ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 31مئی تک توسیع ۔تفصیلات کے مطابق  : ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سکھر کے سیکریٹری کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق تمام […]

عید الفطر کی چھٹیوں میں کمی ہو گئی، وفاقی حکومت نے باقاعدہ منظوری دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے، عیدالفطر کی چھٹیاں 10سے 15مئی تک ہوں گی، وزارت داخلہ نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ […]

نئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی، جلد ہی کیا کرنے جارہے ہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر خزانہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ پر نظر ثانی کا عندیہ دے دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے ہمارے ساتھ زیادتیاں کی ہیں، آئی ایم ایف سے ٹیرف نہ بڑھانے کیلئے بات چیت […]

عمران خان کسی بھی وقت اسمبلیاں تحلیل کرسکتے ہیں، وزیراعظم کی جانب سے نئے انتخابات کی تیاریوں کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی ) گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے بغیر پروٹوکول کے اسلام آباد میں مختلف علاقوں کا دورہ کیا تو مختلف قسم کی قیاس آرائیاں جنم لینے لگ گئیں۔کیونکہ حال ہی میں وفاقی وزیر اسد عمر نے یہ بیان دیا تھا […]

ہفتہ اور اتوار کا لاک ڈاؤن انتہائی کامیاب، کورونا کیسز میں واضح کمی ہو گئی، اچھی خبر سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) صوبائی دارلحکومت لاہور میں احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کے باعث کورونا کیسز کی شرح میں کمی آنا شروع ہوگئی، عوام کے تعاون سے ہفتہ اور اتوار کا لاک ڈاؤن انتہائی کامیاب رہا ہے، کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح16 فیصد ہوگئی۔ […]

پنجاب کے وہ اضلاع جہاں مسجد میں اعتکاف کی اجاز ت دیدی گئی

لاہور (پی این آئی) آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں فرزندانِ اسلام کورونا وبا کے ایس او پیز کے تحت اعتکاف میں بیٹھ چکے ہیں۔ پنجاب حکومت کی جانب سے کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث صرف 10 اضلاع میں اعتکاف کی اجازت دی گئی […]

حکومت کی پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں، عوام کو بری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد( آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ مہنگائی سرکار سے کچھ بھی نہیں سنبھل رہا، مشیروں،وزرا ء کی فوج اب بے بس افسران پر غصہ نکال رہی ہے، اس سال حکومت 5 بار […]

close