صوبائی حکومت کا جمعہ اورہفتہ صبح 6سے شام 6 تک تمام کاروبار کھلا رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی )کرونا وبا کے باوجود خطرہ مول لے کر رش میں شاپنگ کرنے والے کراچی کے شہریوں کیلئے خوشخبری ہے کہ سندھ حکومت نے جمعے کو بھی کاروبار کھلا رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے […]

لاہور ہائیکورٹ کے 13 نئے ایڈیشنل ججوں نے حلف اٹھا لیا، کون کون جج بن گیا؟

لاہور ( آن لائن )لاہور ہائیکورٹ کے 13 نئے ایڈیشنل ججوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، نئے ایڈیشنل ججز کی تعیناتی ایک سال کیلئے کی گئی ہے۔حلف برداری کی سادہ و پروقار تقریب لاہور ہائی کورٹ کے مرکزی سبزہ زار میں منعقد ہوئی۔تقریب […]

سعودی عرب مسئلہ کشمیر کے حل میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے، فواد چوہدری کا انکشاف

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم مسئلہ کشمیر کے بارے میں سعودی قیادت کی جانب دیکھ رہے ہیں۔سعودی ٹی وی کو انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب کا یہ […]

کورونا : مزید 140 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے 24 گھنٹےکے دوران 44 ہزار 846 کورونا ٹیسٹ کئے گئے

اسلام آباد( آن لائن ) کوروناوبا کے باعث مزید 140 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 44 […]

انڈر ورلڈ ڈان گوگی بٹ گرفتار،شہر بھر کی مساجد میں اعلانات بدنام زمانہ ڈان کسی کو شکایت ہے تو ۔۔۔پولیس کا اہم اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے مشہور گینگسٹر اور بڑے دشمن دار گروپ کے سرغنہ خواجہ عقیل عرف گوگی بٹ کو سی آئی اے پولیس نے ساتھیوں سمیت دھر لیا۔ حراست میں لیے جانے والوں میں گوگی بٹ کے بیٹے بھتیجے اور دوست بھی شامل ہیں۔ جس […]

عید الفطر کی طویل تعطیلات کے دوران مزید سخت پابندیاں کا اعلان

کراچی(آن لائن)سندھ حکومت نے صوبے میں عید الفطر کی طویل تعطیلات کے دوران صوبے بھر میں مزید سخت پابندیاں کا اعلان کردیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی رابطہ وعملدرآمد کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کور کمانڈر کراچی، صوبائی […]

شہر قائد میں خاتون ڈکیت بھی سامنے آگئی، لوٹ مار کی ویڈیو سے لوگ پریشان ہو گئے

کراچی(آن لائن)شہر قائد میں خاتون ڈکیت بھی سامنے آگئی، نارتھ ناظم آباد میں موٹر سائیکل سوار لٹیروں نے شاپنگ سے واپس آنے والے شہریوں کو لوٹ لیا۔سوشل میڈیا پر خاتون اور ایک مرد کی لوٹ مار کی ویڈیو وائرل ہوگئی ، واردات نارتھ ناظم آباد […]

وزیراعلیٰ سندھ کا شام 6 بجے کے بعد گروسری سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ,ریسٹورنٹس کو افطار کے بعد ٹیک اوے کی سہولت فراہم کرنے کی اجازت نہیں ہوگی

کراچی (آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شام 6 بجے کے بعد گروسری سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ریسٹورنٹس کو افطار کے بعد ٹیک اوے کی سہولت فراہم کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، تاہم انہیں ہوم ڈلیوری فراہم […]

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ایک بے روزگار نوجوان کوسرکاری نوکری دیدی

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارضلع جھنگ کی تحصیل شور کوٹ کے رہائشی بے روز گار نوجوان محمودالحسن کی آواز بن گئے- وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر بے روز گار نوجوان کو سرکاری ملازمت مل گئی-بے روزگار نوجوان محمود الحسن کی ویڈیو […]

عمران خان کی دل سے عزت کرتا ہوں، گورنر بلوچستان نے اخبار کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ کرنے کا فیصلہ کر لیا

کوئٹہ(آن لائن )گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے گزشتہ روز مقامی اخبار میں شائع ہونے والی خبر کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیا ہے انہوں نے اس جھوٹی خبر کی سختی سے تردید کرتے ہوئے نہ صرف شدید برہمی کا اظہار […]

ریلوے کا لاک ڈائون اور ٹرانسپورٹ بندش کے باعث 10عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پاکستان ریلوے کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا،ملک میں لاک ڈائون اور ٹرانسپورٹ بندش کے باعث 10عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ریلوے انتظامیہ نے سپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے ۔7مئی سے 10 مئی تک لاہور اور […]

close