کوئٹہ (پی این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان اور کابینہ اراکین کے اختلافات مزید گہرے ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی زیر صدارت بلوچستان کابینہ کے اجلاس میں 6 وزرا شریک نہیں ہوئے ، اجلاس میں […]
قطر (پی این آئی ) قطر کے وزیر خزانہ علی شریف العمادی کو کرپشن، اختیارات اور عوامی فنڈز کے غلط استعمال کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق گوکہ قطر میں اس سے قبل بھی بدعنوانی کے […]
لاہور(پی این آئی) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سستے گھر کی ماہانہ قسط 10 ہزار روپے ہے، بینک آف پنجاب سمیت دیگر بینک قرضوں کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے۔یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]
لاہور(پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف عدالت سے اجازت ملنے کے بعد کل ( ہفتے کو) صبح ساڑھے 4 بجے غیرملکی ایئرلائن کی پرواز کیو آر 621 کے ذریعے لاہور سے دوحہ روانہ ہوں گے۔شہباز شریف کی […]
کوئٹہ (پی این آئی) مرکزی انجمن تاجران بلوچستان نے کل سے شروع ہونے والے لاک ڈاؤن کو مسترد کردیا ہے، صدر انجمن تاجران عبدالرحیم کاکڑ نے کہا کہ کل بلوچستان بھر کے تاجر اپنا کاروبار کھلا رکھیں گے، اگر انتظامیہ نے کاروبار سے روکنے کی […]
کراچی(آئی این پی) سول ایوی ایشن اتھارٹی بورڈ نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی، افسران کی تنخواہوں میں 20فیصد اضافہ کیا جائے گا، اسی طرح دیگر ملازمین کی تنخواہیں بھی بڑھیں گی،سی اے اے کے دیگر عملے کی تنخواہوں میں 25فیصد […]
کراچی (پی این آئی )سندھ حکومت کی جانب سے سرکاری محکموں میں عیدالفطر پر تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق 10 مئی تا 15 مئی تک تمام حکومتی […]
لاہور (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ 12 مئی کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے اور اس مرتبہ ممکنہ طور پر 30 روزے ہوں گے تاہم عیدالفطر کے موقع پر ملک کے اکثر بالائی علاقوں میں بارش […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نجی اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کیخلاف درخواست مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کرونا سے متعلق پالیسی معاملے میں مداخلت نہیں کرسکتی ہے،کرونا کے دوران پالیسی معاملات دیکھنے […]
لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں گورننس کا ماڈل بدل دیا ہے، سابق دور کی طرح ون مین شو پر یقین نہیں رکھتا، جلد ہی بہاولپور میں بھی جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے،ئندہ کوئی […]
اسلام آباد(آئی ا ین پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے نام ڈالنے کی منظوری دی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا نام وزارت داخلہ نے […]