راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی انکوائری مکمل ٗ تہلکہ خیز انکشافات ضلعی انتظامیہ کے تمام افسران فارغ

لاہور( پی این آئی) راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی انکوائری مکمل کرلی گئی،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی محمدانوارالحق اورڈپٹی کمشنر اٹک سمیت دیگرافسران کوعہدے سے ہٹا دیا گیا، کمشنر راولپنڈی کو پہلےہی تبدیل کیاجاچکاہے۔روزنامہ جنگ میں رئیس انصاری کی خبر کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

بلاول زرداری بچہ ہے، من کا کچا ہے اور آصف زرداری کا بچہ ہے،پی ٹی آئی لیڈر کی تنقید

راولپنڈی(آئی این پی )وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے بلاول زرداری کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے کامیاب دورہ سعودی عرب سے متعلق بیانات پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ بلاول، آصف زرداری کا بچہ ہے اور من کا کچا […]

مکمل لاک ڈائون سے غریب عوام کو اپنے بچوں کیلئے دو وقت کی روٹی سے محروم کیا جا رہا ہے ، اپوزیشن کو نیا موقع ہاتھ آ گیا

کوئٹہ (آن لائن ) پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ(پی ڈی ایم ) کے مرکزی ترجمان مولانا حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ نااہل حکمرانوں کے ناقص فیصلوں سے عوام کو فاقوں اور خودکشیوں پرمجبور کیاجارہاہے ،مکمل لاک ڈائون سے غریب عوام بالخصوص تاجر برادری کو اپنے بچوں […]

سعودی عرب میں قید 30 پاکستانی جنہیں کسی صورت پاکستان نہیں لایا جا سکتا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ وزیر شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے دورے میں ہونے والے معاہدوں کے بعد سعودی عرب کی جیلوں میں موجود گیارہ سو قیدیوں کو پاکستان واپس جا رہے ہیں۔ یہ قیدی اپنی سزا کا […]

سرحدوں کی بندش کے باعث پاکستانی شہری بچوں سمیت بھارت میں پھنس گیا

کراچی (آئی این پی )کورونا وائرس کے پھیلا کی روک تھام کے لیے سرحدوں کی بندش کے باعث پاکستانی شہری بچوں سمیت بھارت میں پھنس کر رہ گیا۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے پاکستانی شہری اجیت کمار ناگدیو نے بتایا کہ ان کا تعلق […]

خلیجی ممالک سے جعلی کورونا رپورٹس پر پاکستان آنے کاانکشاف، قرنطینہ مرکز سے فرار ہو گئے

کراچی (آئی این پی)خلیجی ممالک سے پاکستان آنے والے بعض مسافروں کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ جعلی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق خلیجی ممالک سے جعلی رپورٹس پر 31 مسافرپشاور اور 11 کراچی پہنچے جب کہ پشاور قرنطینہ سینٹر سے 28 […]

یوسف رضا گیلانی کی سرکاری گاڑی پر ٹیکسی شروع کردی گئی؟ دہاڑی ہر صورت لگانی ہے بھلے کیسے بھی لگے، شہباز گل کو موقع ہاتھ آ گیا

اسلام آباد(آئی این پی)معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی پر تنقید کی اور کہاکہ جنہوں نے چیئرمین سینیٹ بننا تھا انہوں نے سرکاری گاڑی پر ٹیکسی شروع کردی ۔پیر کو اپنے ٹویٹس میں سینیٹ میں اپوزیشن […]

پی ڈی ایم کے ساتھی ہم سے نہ لڑتے توشاید مرکزی حکومت سے جان چھڑاچکے ہوتے، پیپلز پارٹی کے سینئر لیڈر کا شکوہ

لاہور (آئی این پی )پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)نہیں چھوڑی، پی ڈی ایم کے کچھ دوستوں نیغیرذمے داری کا مظاہرہ کیا، پیپلزپارٹی کے بغیرپی ڈی ایم اجلاس کرکے فیصلے کرنا درست […]

یوسف رضا گیلانی کی سرکاری گاڑی پر ٹیکسی شروع کردی گئی؟ دہاڑی ہر صورت لگانی ہے بھلے کیسے بھی لگے، شہباز گل کو موقع ہاتھ آ گیا

اسلام آباد(آئی این پی)معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی پر تنقید کی اور کہاکہ جنہوں نے چیئرمین سینیٹ بننا تھا انہوں نے سرکاری گاڑی پر ٹیکسی شروع کردی ۔پیر کو اپنے ٹویٹس میں سینیٹ میں اپوزیشن […]

شہباز شریف کا ٹریک نواز شریف سے بہتر ہے، سینئر صحافی حامد میر نے حیران کن بات کہہ دی

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے کہ واپس آنےکےحوالےسے شہبازشریف کا ٹریک ریکارڈ نوازشریف سےبہتر ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں میری شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے […]

حکومت کا شریف خاندان کے خلاف حدیبیہ پیپرز کیس کی ازسرنو تفتیش کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ شریف خاندان کے خلاف حدیبیہ پیپرز ملز کیس کی نئے سرے سے تفتیش کی جائے گی۔ پیر کووفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے پیر کو ٹوئٹر پر کہا کہ کیس میں متعلقہ اداروں کو تفتیش […]

close