عید پر ویکسی نیشن سنٹر کھلے رکھنے کی ہدایت ریسٹورنٹس ٹیک اوے کیلئے کھلے رہیں گے

کراچی(آئی این پی)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی انتظامیہ کوصوبے بھر میں کورونا ویکسی نیشن سنٹرز عید پر بھی کھلے رکھنے کی ہدایت کر دی، تفصیلات کے مطابق بدھ کووزیر اعلی سندھ کی صدارت میں کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، اس موقع پر […]

جوان پاکستانی ویکسین لگوانے کو ہو جائیں تیار، 16 مئی سے رجسٹریشن شروع ہو گی، اسد عمر نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی حکومت نے ویکسین کی فراہمی میں بہتری کے بعد 16 مئی سے 30 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کی ویکسینیشن کی رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے […]

موجودہ شفاف حکومت نے نئے پاکستان کی بنیاد رکھ دی ہے ، عثمان بزداد نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور(آئی این پی )وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی موجودہ شفاف ترین حکومت وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں نئے پاکستان کی بنیاد رکھی جا چکی ہے،کبھی غلط کام کیا نہ کسی کو کرنے دیں گے، بدھ کو […]

فواد چوہدری نے سابق سفارتکاروں پر سخت چوٹ کر دی، کیانام دے دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ چند سابق بابوں کے وزیراعظم کو لکھے گئے خط پر حیران ہوں، پی ٹی آئی سمندر پار پاکستانیوں خصوصا مزدوروں کے ساتھ ہر حال میں کھڑی ہوگی،بدھ کو سماجی رابطے […]

وزیراعظم کا منی لانڈرنگ پر جھوٹا واویلا؟ ملک کو بلیک لسٹ ہونے کے دہانے پرپہنچا دیا؟

کراچی(آئی این پی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ اور کرپشن کا جھوٹاواویلا کر کے عمران خان نے ملک کو بلیک لسٹ ہونے کے دہانے پر پہنچا دیا، آج اگر عوام مہنگائی کی وجہ سے بنیادی ضرورتوں سے بھی […]

کورونامزید 104افراد کی جان لے گیا، 24 گھنٹے کے دوران 2869نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(آئی این پی)ملک میںکورونا وائرس سے گزشتہ24گھنٹوں میں مذید104افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 19 ہزار 210 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ 67ہزار 438ہوگئی،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے […]

نیب نے گریڈ 1 سے 22 تک کے ملازمین کی ڈومیسائل وار تفصیلات طلب کر لیں

کراچی(آن لائن) صوبائی کابینہ نے اپنے پانچ گھنٹے طویل اجلاس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے سندھ حکومت کو لکھے گئے خط کی مذمت کی ہے جس میں گریڈ 1 سے 22 تک کے ملازمین کی ڈومیسائل وار تفصیلات طلب کی گئی ہیں […]

لفٹ دے کر زیورات چھیننے والے پکڑے گئے، کہاں کہاں واردات کی؟

اسلام آباد ( آن لائن) سی آئی اے پولیس کی بڑ ی کاروائی، جڑواں شہروں اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بزرگ شہریوں، خواتین کو بس سٹاپ، ویران جگہ سے گاڑی میں لفٹ دیکر زبردستی طلائی زیورات اور نقدی چھیننے والے گروہ کے تین ملزمان […]

بلوچستان حکومت میں اختلافات کا اعتراف کر لیا گیا، مفاہمت کے لیے کوششیں شروع کر دی گئیں

کوئٹہ(آن لائن )ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہاہے کہ پاکستان افغان امن عمل میں کلیدی کردار ادا کررہا ہے، بلوچستان اور ملک کے دیگر حصوں میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے پیچھے ہندوستان کا ہاتھ ہے،حکومت بلوچستان میں اختلافات مذاکرات کے ذریعے […]

پتنگ بازی روکنے کے لیے لاہور پولیس متحرک، یکم مئی سے اب تک پتنگ بنانے بیچے اور اڑانے والے829 ملزمان گرفتار

لاہور (آن لائن) ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ساجد کیانی نے کہا ہے کہ لاہور پولیس پتنگ بازی کے سدباب کیلئے موثر اقدامات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے۔پتنگ بازی کے […]

عرب ملکوں سے آنے والے پاکستانی مسافر کورونا پازیٹو نکلنے لگے، جعلی نیگیٹو سرٹیفیکیٹس نے پاکستان کیلئے بڑے خطرات پیدا کر دیئے

اسلام آباد ( آن لائن )سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے شدید تشویش کے ساتھ اس بات کا مشاہدہ کیا ہے کہ منفی نتائج کے حامل پی سی آر کے باوجود خصوصاً عرب ریاستوں سے پاکستان آنے والے مسافروں کے کورونا کے ٹیسٹ […]

close