پشاور: ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے بعد انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بحال کردی گئی۔ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری آنے کے بعد انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بحال کردی گئی […]
راوالپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور راجہ بشارت کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے درخواستِ ضمانت پر سماعت […]
پنجاب یونیورسٹی میں آج ہونہار اسکالر شپ پروگرام کا آغاز کیا گیا جس کا مقصد پورے خطے کے طلبا کو مالی مدد فراہم کرنا ہے۔ اگر آپ تعلیمی اہداف کو حاصل کرنے کے خواہاں ہیں تو ہونہار اسکالر شپ اسکیم آپ کے تعلیمی سفر میں […]
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب سمیت پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے آج گرفتار کیے گئے رہنماؤں کو پیش نہ کرنے پر توہین عدالت کا شو کاز نوٹس جاری کردیا۔ آج اڈیالہ جیل راولپنڈی میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند افراد کی بڑی مشکل آسان ہوگئی، جس سے ویزے کے حصول میں آسانی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی قومی دن کی تقریبات کے بعد کراچی میں واقع ایشیا کے سب سے بڑے ویزہ سینٹر نے […]
سندھ میں سرکاری و نجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ موسم سرماکی تعطیلات 22دسمبرسے31دسمبرتک ہوں گی۔ فیصلے کا اطلاق سرکاری و نجی سکول اور کالجز پر ہوگا، محکمہ سکول و […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے پارٹی رہنماؤں کی گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ پنجاب پولیس نے […]
اسلام آباد : ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کروڑوں ڈالر دینے کا اعلان کردیا، رقم پاکستان کو ترقیاتی قرضے کی مد میں فراہم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان نے 8 کروڑ 62 لاکھ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء بیرسٹرگوہر سے عدالت میں تکرار کی خبروں پر سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان مؤقف آگیا۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے بیرسٹر گوہر سے کوئی مسلہ نہیں […]
لاہور(پی این آئی) انٹرنیٹ بند ہونے سے پاکستان کو فی گھنٹہ 2.2 ملین ڈالر کا نقصان ہونے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے کی جانب سے اکتوبر کے اختتام تک ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار کے مسائل حل ہو جانے کا دعوٰی کیا […]
راولپنڈی(پی این آئی) 9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں 9 مئی جی ایچ کیو […]