چودھری پرویزالٰہی کا خواب پورا ہو گیا

لاہور (آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کا اسمبلی کی نئی عمارت اور ایوان کا خواب پورا ہو گیا، پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کی تعمیر مکمل ہونے کے قریب ہے اور انشاء اللہ آئندہ مالی سال کا بجٹ نئے ایوان میں پیش کیا جائے […]

غیر قانونی اثاثوں کے خلاف کارروائی، اینٹی بے نامی زون ون نے اسلام آباد سے لگثرری گاڑی ضبط کر لی

اسلام آباد(آئی این پی)اینٹی بے نامی زون I،اسلام آباد نے پہلی نوعیت کے آپریشن میں اسلام آباد میں واقع گھر کی حدود سے لگثری گاڑی کو ضبط کر لیا،گاڑی کی بے نامی ملکیت کے بارے میں ابتدائی معلومات ایکسائز دفتر اسلام آباد سے حاصل ہوئیں۔مشتبہ […]

صوبائی حکومت پرپانی چوری کرنے والے وڈیروں کی سرپرستی کا الزام عائد کر دیا

راولپنڈی (آئی این پی)معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ صوبوں میں پانی کی تقسیم پر سیاست کرنے والے حقائق کے منافی باتیں کر رہے ہیں اور حقیقت یہ ہے کہ سندھ کی حکومت پانی چوری کرنے والے وڈیروں کی […]

پاکستان کی سرزمین پر امریکہ کو اڈے، وزیر خارجہ نے دبنگ اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر خارجہ نے شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین پرکسی کو اڈے قائم کرنے کی اجازت نہیں دے گا،یہ ہماری واضح پالیسی ہے، افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کا عمل شروع ہو چکا ہے،44فیصد امریکی اور […]

فہمیدہ مرزا نے مہنگائی کی ذمہ داری صوبائی حکومتوں پر ڈال دی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ مہنگائی پر قابو پانا صوبائی حکومتوں کا کام ہے، مارکیٹ میں بہت سی اشیا بالخصوص پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا تعلق خالصتا عالمی مارکیٹ سے ہوتا […]

پیپلزپارٹی نے ابھی احتساب دیکھا نہیں، حتساب ہوا تو ان کا کوئی لیڈر باہر نہیں رہے گا، بلاول بھٹوکے بیانات کے پیچھے کوئی سکیم ہے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی لڑائی جاری

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد پیپلزپارٹی سے جنگ لڑنا نہیں، ہمارا ہدف عمران خان ہے، سات ماہ کی جدوجہد کے بعد جب حکومت کے خلاف گول کرنے پہنچے تو پیپلزپارٹی نے ٹائم […]

وزیراعظم عمران خان نےبھارت کو بات چیت شروع کرنے کی مشروط پیشکش کر دی، کیا شرط رکھی؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے بھارت کو بات چیت کی مشروط پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بھارت مقبوضہ کشمیر کا اسٹیٹس بحال کرنے کا روڈ میپ دے تو بات چیت کے لیے تیار ہیں، بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی اہمیت […]

شہبازشریف اب پائوں پڑنے والی باتیں کر رہے ہیں، وفاقی کابینہ کے اہم رکن کا تبصرہ

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ محمد زبیر نے جو صلح سے متعلق بیان دیا اس پر ان کی سرزنش ہوئی،جمعہ کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ نوازشریف نے جو […]

سینکڑوں کلو میٹر شاہراہوں اور ڈیموں کے بڑے منصوبوں کی منظور ی دے دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ایکنک اجلاس میں انفرا اسٹرکچر اور ڈیموں کے بڑے منصوبے منظور کر لئے گئے،تفصیلات کے مطابق شوکت ترین کی صدارت میں ہونے والے ایکنک اجلاس میں وفاقی وزرا، معاونین اور مشیروں سمیت وزارتوں کے اعلی […]

وزیراعظم صاحب حساب دیں، وزیراعظم عمران خان نے عالمی اداروں کی جانب سے موصول ہونیوالے کورونا فنڈز کا حساب مانگ لیا گیا

اسلام آباد/کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کورونا وائرس کی وبا سے بچاؤ کے حوالے سے عالمی اداروں کے فنڈز کا وزیراعظم سے حساب مانگ لیا، میڈیا سیل بلاول ہاؤس سے جاری اپنے ایک بیان میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے […]

نیب نے کمال کر دکھایا، ایک سال میں کتنے سو ارب روپے کی ریکوری کا ریکارڈ بنا ڈالا؟ قومی خزانے کو بھردیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیب کی تاریخ کا سب سے کامیاب سال، 300 ارب روپے سے زائد ریکور کر لیے، چیئرمین نیب کے مطابق ادارے نے اپنے قیام سے لے کر اب تک 814 ارب روپے کی رقم برآمد کی، جبکہ رواں سال میں […]

close