24 نومبر کا احتجاج مؤخر ؟ بیرسٹر گوہر کا نیا بیان آگیا

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے احتجاج مؤخر کرنے کا امکان مسترد کردیا، کہا کہ پرامین احتجاج ہر فرد کا حق ہے، ہماری سیاسی کمیٹی سارے معاملات کو بانی پی ٹی آئی کی ہدایت […]

عافیہ صدیقی نے امریکی عدالت میں درخواست دائر کردی

لاہور ( پی این آئی )عافیہ صدیقی نے اپنے وکلاء کے ذریعہ ٹیکساس میں موجود امریکی وفاقی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق درخواست میں جیل عملے پر جمہوری اور انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔عافیہ […]

پاکستانیوں کیلئےبڑی خوشخبری، اسپین حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

لاہور ( پی این آئی ) اسپین کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اگلے 3 برس میں تقریباً 3 لاکھ غیر دستاویزی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دی جائے گی جس سے متوقع طور پر ہزاروں کی تعداد میں پاکستانی بھی مستفید ہوں گے۔ […]

پی ٹی آئی احتجاج سے قبل 200 شرپسند کارکنان پکڑے گئے

اسلام آباد( پی این آئی )اسلام آباد میں24 نومبر کا احتجاج، پہلے سے چھپے پی ٹی آئی کے شرپسند کارکنان کی گرفتاریاں جاری ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ شب اسلام آباد پولیس آفیسرز کی سربراہی میں 27 ٹیموں نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں […]

پی ٹی آئی کے مذاکرات دراصل کس سے چل رہے ہیں؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی کے مذاکرات وزیر داخلہ محسن نقوی سے اوپر کے لیول پر ہو رہے ہیں اور مذاکرات ان لوگوں سے ہو رہے ہیں جو اہمیت […]

علیمہ خان نے بشریٰ بی بی کے احتجاج میں شرکت سے متعلق سوال پرکیا جواب دیا؟

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے 24 نومبر کے احتجاج کے لیے پلان کو حتمی شکل دے دی اور اس دوران عمران خان کی بہن علمہ خان، عظمیٰ خان اور رانی خان بھی موجود ہوں گی تاہم جب علیمہ خان سے […]

اسلام آباد آنیوالے ایم این اے یا ایم پی اے کیساتھ کیا ہو گا؟ فیصل واوڈا کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد ( پی این آئی )سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے بعد 24 نومبر کو جو کوئی اسلام آباد آیا تو توہین عدالت کے تحت ایم این اے اور ایم پی اے کی سیٹ کھونی پڑے […]

جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی کی حمایت کر دی

حیدر آباد ( پی این آئی ) جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے حق کی حمایت کر دی ۔ “جیو نیوز ” کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے حیدرآباد میں نیوز کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ وہ […]

پولیس نے بانی پی ٹی آئی کو احتجاج پر اکسانے سے متعلق تفتیش میں شامل کرلیا

راولپنڈی(پی این آئی) پولیس نے اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو احتجاج پر اکسانے اور اشتعال دلانے سے متعلق شامل تفتیش کرلیا۔ جیو نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو تھانا نیو ٹاؤن کے 28 ستمبر کے مقدمے میں […]

انٹرنیٹ سروس کی بندش کی صورت میں پی ٹی آئی نے جوابی حکمت عملی طے کر لی

لاہور (پی این آئی) انٹرنیٹ سروس کی بندش کی صورت میں تحریک انصاف نے جوابی حکمت عملی طے کر لی۔ تفصیلات کے مطابق 24 نومبر کو ملک میں اںٹرنیٹ سروس کی بندش کے امکان کے پیش نظر تحریک انصاف نے بھی جوابی حکمت عملی کا […]

خواجہ آصف نے عمران خا ن کو مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سٹیبلشمنٹ کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں مجھ سے مذاکرات کر لیں بانی پی ٹی اپنا رویہ تبدیل کریں پھر انکے مستقبل کی کوئی پیشن […]

close