اسلام آباد(پی این آئی ) سینئر وفاقی وزراکے رابطے کے بعد جہانگیر ترین گروپ نے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کافیصلہ واپس لے لیا ۔ ذرائع کے حوالے سے خبر جاری کی ہے کہ وفاقی حکومت کے سینئر وزرا کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما […]
شیخو پورہ(پی این آئی)احتساب عدالت کے حکم پر سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف سے منسوب جائیداد کی نیلامی کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔شیخوپورہ کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے آج جمعرات کو کروائی جانے والی نیلامی میں محمد بوٹا ورک نامی شہری نے ایک […]
فیصل آباد (آئی این پی) پیمرا نے ویب چینلز یو ٹیوب چینلز کی رجسٹریشن کے لیے شکنجہ تیار کر لیا دپولیس صحافیوں کے پریس کارڈ چیک کرسکے گی تفصیل کے مطا بق پو لیس اب ویب چینلز یو ٹیوب چینلز کے صحافیوں کے پریس کارڈ […]
اسلام آباد (آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 131 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 19 ہزار 987 ہوگئی، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ 90 ہزار 391 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ […]
پشاور(آئی این پی ) باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پریواے ای سے آنے والی 2 پروازوں کے 39 مسافرکورونا مریض نکلے۔ دونوں پروازیں متحدہ عرب امارات سے پشاورپہنچیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق جہازمیں مسافروں کو کچھ پتہ نہیں ہوتا کون مریض ہے اور کون صحتمند، مسافر […]
لاہور(آئی این پی ) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں عدم مساوات ختم کرنے کا حکم د یتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں ملازمین کو اچھی خبر دیں گے۔ وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت تنخواہوں میں عدم مساوات ختم کرنے […]
لاہور (آئی این پی ) احتساب عدالت میں خواجہ آصف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کوئی پیش رفت نہ سکی۔ عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ میں 3 جون تک توسیع کر دی۔ احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج شیخ سجاد احمد نے سابق […]
لاہور (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے صدر اعجاز چودھری نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کیخلاف بجٹ کی منظوری تک کوئی ایکشن نہیں ہوگا۔ تحریک انصاف نے جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کے تمام ارکان […]
لاہور (آئی این پی ) پنجاب اسمبلی میں جہانگیر ترین کے حمایتی ارکان نے الگ نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہ کر لیا۔ صوبائی گروپ لیڈر سعید اکبر نوانی اسمبلی میں الگ نشستوں کیلئے سپیکر سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق الگ نشستوں کے حصول […]
ساہیوال(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے باوجود صوبوں کے ملازمین کو ڈسپیریٹی الاؤنس نہ مل سکا’ایپکا کی تمام تنظیمیں آج سیکرٹریٹ لاہور احتجاج کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق تقریبا 3ماہ قبل وزیراعظم عمران خان نے وفاق کے ملازمین کو 25فیصد ڈسپیریٹی الاؤنس دینے […]
کراچی(آئی این پی) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر بار بار طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر وفاقی سیکریٹری داخلہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد کو وفاقی سیکریٹری داخلہ یوسف نسیم کو […]