اپوزیشن بجٹ میں حکومت کا ساتھ دے گی یا نہیں؟ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارٹی رہنما مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن بجٹ میں حکومت کا ساتھ دینے کے لیے تیار نہیں […]

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی بندش میں 6 جون تک توسیع، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی بندش میں 6جون تک توسیعکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، وفاقی نظامت تعلیمات کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق 7جون کو تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلہ 3جون کو این سی اوسی کے […]

اپوزیشن بجٹ میں حکومت کا ساتھ نہیں دے گی، اپوزیشن لیڈر

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اپوزیشن بجٹ میں حکومت کا ساتھ دینے کے لیے تیار نہیں ہے ، جمعرات کو غیر ملکی ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے کہا اپوزیشن بجٹ میں حکومت کا […]

ملکی بقاء ترقی اور خوشحالی حقیقی جمہوریت ، پارلیمنٹ کی بالادستی اور آئین وقانون کی حکمرانی میں ہے، محمود خان اچکزئی

کوئٹہ (آن لائن ) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے نائب صدر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ عبدالرحیم مندوخیل صاحب کی خدمات اور جدوجہد ایک بڑے سیمینار کا تقاضا کرتا ہے جس میں مختلف الفکر سیاسی ،ادبی شخصیات اور […]

وزیر اعظم عمران خان آج کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کرینگے

کراچی(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان آج کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ یو نٹ2- (K-2)کے افتتاح کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ K-2 نیوکلیئر پاور پلانٹ جدید ترین نوعیت کا جنریشن تھری کا نیو کلیر پاور پلانٹ ہے جو کہ حفاظت اور سیفٹی کے جدید ترین […]

گریڈ 1سے19تک کے سرکاری ملازمین کو تنخواہوں میں اضافے کی خوشخبری سنا دی گئی، منظوری دیدی

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں25 فیصد اسپیشل الاؤنس بڑھانے کی منظوری دے دی، اسپیشل الاؤنس سرکاری ملازمین کی جون کی تنخواہوں میں شامل کیا جائے گا، بجٹ میں بھی سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری ہوگی۔ تفصیلات کے […]

بجٹ کے بعد پنجاب کی وزارت اعلیٰ کس کو سونپی جائیگی؟ بڑا نام سامنے آگیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعظم دورہ سعودی عرب میں پنجاب سے علیم خان کو ساتھ لے کر گئے، اس سطح پر کیے جانے والے فیصلے دوستی یاری نہیں بلکہ ایک واضح اشارہ ہوتے ہیں، بجٹ کے بعد عبدالعلیم خان کو پنجاب کا نیا وزیراعلیٰ بنانے کا امکان۔ […]

حنیف عباسی کو منہ کی کھانی پڑی، عدالت نے شیخ رشید کے حق میں فیصلہ سنا دیا

راولپنڈی(پی این آئی )مقامی عدالت نے شیخ رشید کے خلاف دائر کیا گیا 10 ارب روپے کے ہرجانے کا نوٹس خارج کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما حنیف عباسی نے ایفی ڈرین سمگلر کہنے پر وزیرداخلہ شیخ رشید کے خلاف 10 ارب […]

تعلیمی اداروں کی بندش میں 6 جون تک توسیع کردی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی بندش میں 6 جون تک توسیع کردی گئی، تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کورونا کیسز کی شرح 6 فیصد ہونے کی وجہ سےکی گئی، 7جون کو تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے حتمی فیصلہ 3جون کو […]

عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں لیکن زیادتی نہیں ہونی چاہیے، ترین گروپ نے بجٹ سیشن میں شرکت کیلئے کیا شرط رکھ دی؟

اسلام آباد (پی این آئی) جہانگیرترین گروپ نے بجٹ سیشن میں شرکت کیلئے مشروط آمادگی ظاہرکردی ہے،حکومت بجٹ سیشن سے قبل تحفظات دور کرے گی توبجٹ اجلاس میں شرکت کریں گے، عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں لیکن زیادتی نہیں ہونی چاہیے۔ ذرائع کے مطابق […]

کورونا ایس او پیز، بیرون ملک جانے والو ں کو حکومت نے خوشخبری سنا دی، بڑی شرط ختم کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)بیرون ملک جانے کے منتظر افراد کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت نے ویکسی نیشن کیلئے عمر کی حد ختم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے اُن طلبا، لیبرز اور دیگر افراد یکسینیشن میں رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے جو بیرون […]

close