گاڑی اور موٹرسائیکل مالکان کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی ) ریسورس موبائلائزیشن کمیٹی نے سیف سٹیز اتھارٹی کی سمری منظور کرلی جس کے تحت پہلے محکمہ ایکسائز کو ای چالانز کے بقایا جات دینے ہونگے، پھرگاڑی رجسٹر اور ٹرانسفر ہوگی اور اس حوالے سے تجاویزفنانس بل میں شامل کرنے کی […]

اٹھارہ سال کی عمر میں بچوں کی شادی نہ کروانے پر جرمانہ؟ سندھ حکومت نے فیصلہ سناد یا

کراچی (پی این آئی)برس کی عمر میں بچوں کی شادی نہ کروانے پر والدین پر جرمانہ عائد کرنے کا بل، سندھ حکومت نے نوجوانوں کی شادی کا بل مسترد کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بختاور بھٹو کی جانب سے 18 برس کی […]

مریم نواز کی سخت پالیسی پارٹی کو لے ڈوبے گی، شہباز شریف اور نوازشریف میں اختلافات کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار عارف نظامی کا کہنا ہے کہ شہباز شریف فیملی ایک طرف اور نواز شریف دوسری طرف ہیں۔مریم نواز کی سخت پالیسی پارٹی کو لے ڈوبے گی۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا […]

بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے حکومت کا حتمی فیصلہ آگیا، عوام کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)عوام پر بجلی کا مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے، حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مؤخر کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود کا کہنا ہےکہ بجلی کی قیمتوں […]

سرکاری ملازمین کی شامت آگئی، حکومت نے کریک ڈائون کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی)ملک میں سرکاری ملازمت حاصل کرنے کے لیے جعلی ڈگریوں کے سکینڈل کے بعد اب ایک نئے سکینڈل نے سر اُٹھا لیا ہے۔ صوبہ سندھ میں سرکاری ملازمین کے جعلی ڈومیسائل بنا کر ملازمتیں حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ جس کے […]

زمین پھر لرز اٹھی، زلزلے کے خوفناک جھٹکے

کوئٹہ (پی این آئی )بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،جس کے سبب شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔تفصیلات کےمطابق زلرلے جھٹکے کوئٹہ اور مالا کنڈ ڈویژن میں محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیماء مرکزکے […]

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات منسوخ کر دی گئیں

کوئٹہ (پی این آئی) محکمہ تعلیم بلوچستان نے صوبے کے سرد علاقوں میں موسم گرما کی تعطیلات منسوخ کر دیں۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سکولوں میں مختصر اور طویل دورانیہ کی تعطیلات میں تبدیلی کی گئی ہے۔محکمہ تعلیم میں سرد علاقوں میں موسم گرما کی […]

تحقیقاتی رپورٹ میں آپکے خلاف کچھ نہیں ملا، شہزاد اکبر اور علی ظفر نے جہانگیر ترین کو خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کا کہنا ہے کہ منگل کو اسلام آباد میں علی ظفر ،شہزاد اکبر اور جہانگیر ترین کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں انہیں بتایا گیا کہ تحقیقاتی رپورٹ میں ان […]

اگر مگر کی صورتحال ختم، سرکاری ملازمین کو تنخواہوں سے متعلق بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو ڈاکٹر وقار مسعود کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے گا۔فیض اللہ کموکا کی زیرصدارت قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کے معاون […]

بڑی جیل میں قیدیوں، حوالاتیوں اور عملے کی کورونا ویکسی نیشن کا آغاز

راولپنڈی(آئی این پی ) راوالپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں، حوالاتیوں اور عملے کی کورونا ویکسی نیشن کا آغاز کردیا گیا ۔ سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل چوہدری اعجاز اصغر کی ہدایت پر کی جانے والی ویکسینیشن کے دوران اب تک 60 سال سے زائد عمر کے […]

بڑے شہر کے ہسپتال کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کیلئے اقدامات شروع

فیصل آباد(آئی این پی ) فیصل آباد کے سول ہسپتال کے بجلی کے نظام کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کیلئے اقدامات شروع کر دئیے گئے۔ سولر سسٹم انسٹال ہونے سے پورے ہسپتال میں بلاتعطل بجلی کی فراہمی یقینی بن سکے گی۔ 920 کلو واٹ […]

close