بحریہ ٹائون کراچی پر حملے کا مقدمہ قوم پرستوں کیخلاف درج جلائو گھیرائو اور لو ٹ مار کے الزام میں100 سے زائد افراد گرفتار

کراچی(پی این آئی) گڈاپ پولیس نے بحریہ ٹائون پر حملے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں قوم پرستوں کے خلاف درج کرلیاہے۔بحریہ ٹائون میں جلائو گھیرائو اور لو ٹ مار کے الزام میں پولیس نے 100 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ […]

دْلہن نے نکاح کے 3منٹ بعد ہی طلاق مانگ لی وہ لفظ کیا تھا جس نے بسنے سے پہلے ہی گھر تو ڑ دیا ؟ جانئے

اسلام آباد(پی این آئی )شادی دو دِلوں کا بندھن ہے۔ اور اس بندھن میں کوئی مرد اور خاتون اْسی وقت بندھتا ہے جب دونوں ایک دوسرے سے راضی ہوں۔ اگرکوئی ایک فریق بھی شادی پر راضی نہ ہو تو یہ شادی ناممکن ہو جاتی ہے۔ […]

اعظم سواتی کا ریلوے حادثے کے ذمہ داروں کے حوالے سے اہم اعلان

گھوٹکی (پی این آئی) وزیر اعظم کی ہدایت پر وزیر ریلوے ہنگامی طور پر اسلام آباد سے ہیلی کاپٹر پرگھوٹکی پہنچ گئے، اعظم سواتی کاکہنا ہے کہ یہ ایک بڑا حادثہ ہے، 33 افراد کے جاں بحق ہونے اور کئی مسافروں کے زخمی ہونے پر […]

فواد چوہدری نے ڈہرکی ٹرین حادثے کی ذمہ داری خواجہ سعد رفیق پر ڈال دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ڈہرکی ٹرین حادثے کی ذمہ داری ن لیگ کے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعد رفیق کے گناہ پر اعظم سواتی استعفی دے دیں، یہ بے تُکی […]

ٹرین حادثہ، شیخ رشید نے حادثے کی وجہ اور حل بھی بتا دیا

وفاقی وزیر داخلہ اور ریلوے کے سابق وزیر شیخ رشید احمد نے ڈہرکی کے قریب مسافر ٹرینوں کے تصادم کی وجہ بتاتے ہوئے اس مسئلے کا حل بھی بتا دیا ہے، ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے وہئے انہوں نے کہا کہ گھوٹکی روہڑی لائن […]

بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی سابق چیئرپرسن فرزانہ راجہ اشتہاری قرار،دائمی وارنٹ جاری

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سابق چیئرپرسن فرزانہ راجہ کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔آج کی سماعت میں احتساب محمد سلیم بیگ سمیت دیگر ملزمان پیش ہوئے۔سابق چیئرپرسن بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام فرزانہ راجہ […]

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس، پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ، جس کے مطابق پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ پاکستانی اخبار روزنامہ 92 میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق پاکستان کو بہتر اقدامات […]

ٹرین حادثہ، وزیر اعظم عمران خان نے بڑا ایکشن لے لیا

اسلام آباد ( پی این آ ئی) وزیر اعظم عمران خان نے ڈہرکی کے قریب ملت ایکسپریس اور سرسید ایکسپریس کے مابین ہونے والے حادثے پر بڑا ایکشن لے لیا ہے۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر وزیر اعظم عمران کان نے اس کافوری نوٹس لیتے […]

مسلمانوں کے لیے بڑی خوشخبری،اس سال حج ہو گا، طریقہ کار کیا ہو گا؟

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کے قائم مقام وزیر اطلاعات و نشریات ماجد القصبی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس میں مسلسل تبدیلی کی وجہ سے اس سال حج کا طریقہ کار واضح نہیں ہوسکا ہےاتوار کے روز جدہ میں پریس کانفرنس میں انہوں […]

سندھ میں ڈہرکی کے مقام پر دو مسافر ٹرینوں میں خوفناک تصادم، درجنوں جاں بحق

ڈہرکی (پی این آئی) راولپنڈی سے کراچی جانے والی مسافر ٹرین سر سید ایکسپریس ڈہرکی کے قریب کراچی سے سرگودہا جانے والی ملت ایکسپریس سے ٹکرا گئی۔اب تک کی اطلاعات کے مطابق 30 جاں بحق اور درجنوں مسافر زخمی ہوگئے۔حادثے کے بعد ملت ایکسپریس کی […]

دنیا کی بہترین یونیورسٹیز میں پاکستان کی کون کونسی یونیورسٹیاں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئیں؟ رپورٹ جاری

لندن(پی این آئی ) عالمی ادارے ٹائمز ہائر ایجوکیشن نے دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست جاری کی جن میں 16 پاکستانی یونیورسٹیز بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہیں۔ ہم نیوز کے مطابق ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی جانب سے سال 2021 کی 500 سے […]

close