اسلام آباد( آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے فنانس بل کو مہنگائی کا سونامی قرار دیتے ہوئے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ، اپوزیشن ارکان نے کہا ہے کہ یہ حکومت اس وقت ریئل اسٹیٹ ایمنسٹی پر چل رہی ہے، […]
پشاور(آئی این پی)محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبے کے سرکاری اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔خیبر پختونخوا کی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں صوبے کے تمام سرکاری پرائمری، مڈل اور ہائیر سیکنڈری اسکولوں میں موسم گرما […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے کتنا بھی دبا ئوہو پاک چین تعلقات تبدیل نہیں ہوں گے، وزیراعظم عمران خان نے چینی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں کہا کہ پاکستان سب کے ساتھ اچھے تعلقات […]
لاہور (آئی این پی ) وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے کام کم کیا لیکن ڈھنڈورا زیادہ پیٹا، ماضی کی حکومت نے اداروں کو سیاسی مداخلت کے ذریعے تباہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سے سابق وزیراعلی سندھ ارباب غلام […]
واشنگٹن (آئی این پی ) امریکا نے رواں ہفتے پاکستان کو موڈیرنا ویکسین کی 15 لاکھ خواراکیں دینے کا اعلان کر دیا ۔ وائٹ ہاوس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے پریس بریفنگ میں پاکستان کو ویکسین کی خوراکیں دینے سے متعلق آگاہ کیا۔ دوسری […]
پشاور(آئی این پی ) خیبرپختونخوا کے تمام ایم ٹی آئی اسپتالوں کی او پی ڈیز میں مریضوں کے لئے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی قرار دے دیا گیا۔ خیبرپختونخوا کے تمام ایم ٹی آئی اسپتالوں کی اوپی ڈیز میں مریضوں کے علاج کو کورونا ویکسینیشن […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) ڈپلومیٹک انکلیو اسلام آباد میں نامعلوم افراد نے اطالوی سفارتخانے کے ویزہ لاکر روم سے ایک ہزار شینجن ویزہ سٹکرز چورائے ہیں۔ اطالوی سفیر نے وزارت خارجہ اور وفاقی تحقیقاتی ادارے کو جامع تحقیقات کے لیے ہنگامی خط […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کی جانب سے آبی ذخائر میں مسلسل کمی کے باعث صوبوں کے پانی کے حصے میں 5 فیصد کی کٹوتی کر دی گئی۔ ارسا حکام کے مطابق سندھ کو پانی کی فراہمی ایک […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے 1100 سی سی گاڑیوں اورموبائل فون کال پر ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کردیا ہے، ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کو 5منٹ فون کال پر ٹیکس اثرات کا احساس نہیں […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی مرکزی رہنماء نبیل گبول نے کہا ہے کہ کل شہبازشریف اسمبلی نہیں آئے تو ن لیگ ،پیپلزپارٹی میں کھلی جنگ ہوگی، دونوں اپوزیشن جماعتوں میں کھلی جنگ ہوئی تو پھرباپ کو بھی باپ بنانا پڑا تو بنائیں گے، شہبازشریف نہیں […]
لاہور(پی این آئی)آن ریکارڈ کہہ رہا ہوں کہ والٹن ایئرپورٹ کی بندر بانٹ کرکے اس کی زمین وزیراعظم عمران اپنے قریبی دوستوں کو پلازے اور ہاؤسنگ سکیم بنانے کیلئے دینے والے ہیں، سینئر لیگی رہنما احسن اقبال نے لاہور کے تاریخی والٹن ایئر پورٹ کے […]