افغانستان سے پاکستانی چیک پوسٹ پر فائرنگ، پاک فوج کے 2 جوان وطن پر قربان ہو گئے

راولپنڈی (پی این آئی) شمالی وزیرستان میں فوجی پوسٹ پر سرحد پار فائرنگ سے پاک فوج کے دو اہلکار شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کےمطابق افغان علاقے سے شمالی وزیرستان میں دواتوئی ملٹری پوسٹ پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں دو اہلکار شہید […]

فردوس عاشق اعوان کو نوٹس جاری، ن لیگی ایم این اے کو جرمانہ کر دیا گیا

سیالکوٹ (پی این آئی) پی پی 38 کےضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن پنجاب نے ن لیگی ایم این اے ارمغان سبحانی کو 49 ہزار روپے جرمانہ کردیا جب کہ فردوس عاشق اعوان کو بھی وارننگ نوٹس جاری کردیاہے۔ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ […]

میں بولتا کم ہوں، کام زیادہ کرتا ہوں، عثمان بزدار کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ میں بولتا کم ہوں کام زیادہ کرتا ہوں۔ انہوں نے یہ بات سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم سے ملاقات کہی ہے۔ لاہور میں ہونے والی ملاقات میں ارباب غلام رحیم نے کہا […]

پاکستان کے قرضوں میں کمی ہونے کا سلسلہ شروع، سالوں بعد بیرونی قرضوں میں بڑی کمی ریکارڈ

کراچی(پی این آئی) ملک کے واجب الادا قرضوں کے حجم میں کمی ہونے کا سلسلہ شروع، برسوں بعد پہلی مرتبہ پاکستان کے بیرونی قرض میں کمی ریکارڈ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اخبار کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 2013 کے بعد پہلی مرتبہ […]

ہم چاہ کر بھی بجٹ کی منظوری نہیں روک سکتے تھے، مریم اورنگزیب نے حقیقت تسلیم کرلی

اسلام آباد (پی این آئی)بجٹ 172 ووٹوں سے منظور ہوا، جبکہ اپوزیشن کے کل ووٹ 161 بنتے ہیں، اپوزیشن کے تمام ارکان موجود ہونے کے باوجود بجٹ کو منظور ہونے سے نہیں روکا جا سکتا تھا، بجٹ منظوری کے دوراں متعدد لیگی اراکین اسمبلی کی […]

پاکستان آنے والوں کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری، کن کن ممالک کے شہری پاکستان آسکیںگے؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کورونا ایس او پی کے تحت پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا، بھارت اور جنوبی افریقا سمیت کیٹگری سی میں شامل ممالک پر پابندی برقرار رہے گی۔سی اے اے […]

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ وفاقی نظامت تعلیم(ایف ڈی ای) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے 18 جولائی سے یکم اگست تک بند رہیں […]

اپوزیشن کی وفاقی بجٹ کے حوالے سے مزاحمت اور مخالفت کے غبارے سے ہوا نکل گئی، فرخ حبیب

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی وفاقی بجٹ کے حوالے سے مزاحمت اور مخالفت کے غبارے سے ہوا نکل گئی، قومی اسمبلی میں حکومتی اراکین اور تمام اتحادیوں کے شکر گزار ہیںجنہوں نے عوامی بجٹ کو […]

تحریک انصاف کے رہنمافردوس شمیم نقوی نے سندھ اسمبلی کی رکنیت سے احتجاجاً استعفیٰ دیدیا

کراچی (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنمافردوس شمیم نقوی نے سندھ اسمبلی کی رکنیت سے احتجاجاً استعفیٰ دیدیا۔منگل کو میڈیا سے گفتگو میں فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ وہ سندھ اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہورہے ہیں ،اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہونے کا […]

وزارت صحت نے عید الاضحی سے متعلق نئی ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد(آئی این پی) وزارت صحت کی جانب سے عید الاضحی سے متعلق نئی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ ہدایات مویشی منڈی، نماز عید، قربان گاہوں سے متعلق ہیں جن کا مقصد نماز […]

close