اسلام آباد (پی این آئی) پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا ان کیمرہ اجلاس گذشتہ روز اسپیکر قومی اسمبل اسد قیصر کی زیر صدارت منعقد کیا گیا۔ اس اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید نے پاور پوائنٹ کے ذریعے کشمیر […]
اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پیر تک گیس اور بجلی کی کمی پوری کر لی جائے گی،پانچ جولائی تک پاور پلانٹس مکمل فعال ہوجائیںگے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گرمی کی شدت […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے موبائل کال پر لگایا گیا ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ، موبائل کمپنیوں کی عالمی تنظیم بھی میدان میں آگئی، ٹیکس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کا بڑا شہر، جہاں سے کورونا جاتے جاتے واپس آ گیا ہے،اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں پھر اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے۔اسلام آباد کی محکمہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد میں […]
لندن (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذلفی بخاری نے وزیرِ اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے کا پہلا راؤنڈ جیت لیاہے۔لندن کی عدالت کی جج مسز جسٹس کیرن […]
اسلام آباد(پی این آئی )سندھ ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا اور پی ٹی اے کو ٹک ٹاک سے متعلق درخواستیں جلد نمٹانے کا حکم دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف پی ٹی […]
لاہور (پی این آئی) ایڈیشنل سیشن جج نے سستی سبزی فروخت کرنے والےکےالزام میں مقدمہ بھگتنے والے دکاندار کی عبوری ضمانت منظور کر تے ہوئےپولیس کو اس کی گرفتاری سے روک دیا۔ایڈیشنل سیشن جج ساحر اسلام نے ملزم محمد وقاص کی عبوری درخواست ضمانت پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی وجہ قائد حزب اختلاف شہباز شریف ہیں۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس […]
اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ پاکستان میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد اور وکیل کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ سپریم کورٹ میں خیبر پختونخوا حکومت کی اپیل منظور ہونے کے باوجود وکیل اونچی آواز میں دلائل دیتا رہا، جس پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) مشرف دور میں سندھ کے وزیر اعلیٰ رہنے والے ارباب غلام رحیم نے اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ وزیراعظم عمران خان نے انہیں بھی تحریک انصاف کا حصہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پارلیمانی کمیٹی کی ان کیمرا بریفنگ میں بتایا گیا کہ طالبان کابل سے ایک گھنٹے کے فاصلے پر پہنچ چکے ہیں، افغانستان کے متعدد اضلاع میں خانہ جنگی جاری ہے، افغان حکومت اور طالبان کی لڑائی سے بحرانی کیفیت پیدا […]